Loading...
لاگ ان

تجھ سے بچھڑ کے یوں تو بہت جی اُداس ہے
لیکن یہ لگ رہا ہے کہ تو میرے پاس ہے


والی آسی


نام والد
عبد الباری آسی

ادیب, شاعر

لکھنؤ(اُترپردیش) , بھارت


پیدائش
1939-00-00   لکھنؤ (اُترپردیش) - بھارت
وفات
2002-04-13   لکھنؤ (اُترپردیش) - بھارت


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== اشاریہ "معارف" اعظم گڑھ ،محمد سہیل شفیق، مرتبہ،کراچی، قرطاس، 2006ء، ص 638 (وفات 14 اپریل 2002ء)

رسائل
== ماہنامہ " اُردو بُک ریویو" نئی دہلی شمارہ مئی 2002ء، ص 77 (وفات 13 اپریل 2002ء)
== رفتار ،ماہنامہ "شاعر " ممبئی شمارہ مئی 2002ء، ص 52 (وفات 14 اپریل 2002ء)


  • لعل و جوہر () ناشر، 1964ء (شاعری)

  • ارمغانِ محبت () مرتبین؛ والی آسی + ساجد صدیق (انتخاب)

  • شہد()شاعری

  • موم()شاعری


Keyboard