Loading...
لاگ ان

رام لعل


نام والد
لچھمن داس چھابڑا

ناول نگار, افسانہ نگار, ادیب

لکھنؤ(اُترپردیش) , بھارت


پیدائش
1923-03-03   میانوالی (پنجاب) - پاکستان
وفات
1996-10-15   لکھنؤ (اُترپردیش) - بھارت


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== رام لعل پر لکھے گئے مقالات
== مقالات پی ایچ ڈی
== رام لعل- بحیثیت افسانہ نگار، ڈاکٹر نیر حسن نگران ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی. بھاگلپور یونیورسٹی. بھاگلپور

کتابیات
== اُردو کے معروف افسانہ نگار رام لعل سے ایک گفتگو (گفتگو) ، ڈاکٹر طاہر تونسوی ، لمحہء موجود ادب اور ادیب ، ڈاکٹر طاہر تونسوی ،لاہور، مقبول اکیڈمی ، ستمبر 1992ء ، ص 390 - 371
== جدید اُردو افسانے کے مسائل - ایک مذکرہ (شرکاء ، ڈاکٹر طاہر تونسوی ، رام لعل ، عابد سہیل ، ڈاکٹر نیّر مسعود ، ڈاکٹر صبحیہ انور ) ، ڈاکٹر طاہر تونسوی ، لمحہء موجود ادب اور ادیب ، ڈاکٹر طاہر تونسوی ،لاہور، مقبول اکیڈمی ، ستمبر 1992ء ، ص 413 - 391
== بیسویں صدی کے منتخب افسانے ، ڈاکٹر سید معراج نیر ،مرتبہ،لاہور ،1996ء، ص 160

رسائل
== آخری منظر کی ترتیب (افسانہ) رام لعل ، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ص 200
== آثار لفظ لفظ ، ماہنامہ "شاعر" ممبئی شمارہ ستمبر 2002ء، ص 5


  • ڈوبتا اُبھرتا آدمی () لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1986ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • آواز تو پہچانو () لکھنؤ، مکیبہ کہانی کار، ، (افسانے)

    == نقد و نظر:- (1) آواز تو چہچانو از رام لعل، سجاد نقوی، تبصرہ نگار، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 12 شمارہ از دہم 1964ء ص 271 (2)

  • اشک کے منتخب افسانے () ،لکھنؤ،اُترپردیش اُردو اکیڈمی،1986ء، ص ()

  • چراغوں کا سفر () ،نئی دہلی،مکتبہ جامعہ لمٹیڈ ، (16 افسانے)

  • آئینے () ،لاھور،ایسٹرن آرٹس اکیڈیمی ، ت ن(1945ء) ، 120 ص (14 افسانے)

    تعارف از احمد ندیم قاسمی

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard