Loading...
لاگ ان

اُردو شاعری
======
بہہ گیا آنکھوں سے وہ حرفِ وفا
تھا جو مدت سے لبوں کی قید میں
سرائیکی شاعری
========
نندراں کیا آون ہر پاسوں
چوریں دا دڑکا ہے بچڑا


قلمی نام

قیس فریدی


نام

مرید حُسین



Seraiki،Punjabi,Urdu Language, Writer،Poet

خانپور(پنجاب) , پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ممبر منجلس مشاورت ماھنامہ "اعصائے کلیم" مٹھن کوٹ

کتابیات
== سرائیکی غزل ، حیدر قریشی ،مرتب،خانپور، جدید ادب ، 1980ء ، ص 36
== ڈِکھ ڈول ،عبدالباسط بھٹی ،بھاول پور، سرائیکی ادبی مجلس 1995ء ، ص 60 - 53
== نعتیں ،قیس فریدی، "صفتاں حضور دیاں" ، محمد منّور سراج ،ڈیرہ نواب صاحب ، روہی ادبی اکیڈمی 2000ء ، ص 33 - 32
== پَھڑکدے ڈوہڑے، احسان اعوان ،مُلتان، جُھوک پبلشرز ،جولائی 2002ء ، ص 17
== بوستان ،محمد عارف جان ، ڈیرہ غازی خاں، محمد عارف جان، 2003ء ، ص 209

رسائل
== نعت شریف، قیس فریدی سہ ماہی "سرائیکی" بھاول پور (3)،14 -، اکتوبر 1969ء ، ص 5
== غزل، قیس فریدی سہ ماہی "سرائیکی" بھاول پور (3)،14 -، اکتوبر 1969ء ، ص 56
== کافی ،قیس فریدی سہ ماہی "سرائیکی" بھاول پور (3)،14 -، اکتوبر 1969ء ، ص 59
== عکس ہیں سب آئینوں کی قید میں (غزل) ، قیس فریدی ، ماہنامہ "اعصائے کلیم" مٹھن کوٹ (1) ، 1 - ، فروری 1993ء ، ص 5
== ترے ماہی "سرائیکی" تے سرائیکی شاعری ،نصیر احمد ناصر "سویل" بھاول پور کتابی سلسلہ 2 ، جون 1997ء ، ص 100 - 78
== ضلع رحیم یار خاں دی نوی سرائیکی شاعری ، اخلاق مزاری "سویل" بھاول پور کتابی سلسلہ 2 ، جون 1997ء ، ص 107 - 101
== سرائیکی بولی اُتے فارسی دا اثر، قیس فریدی، مہینہ وار سمّل" احمد پور شرقیہ (13)، 1،2 -، جنوری فروری 2003ء ، ص15 - 7


  • نمرو () ،خان پور،جُھوک پبلشرز،1992ء، 64 ص (سرائیکی شاعری)

  • توں سورج میں سورج مکھی () ،خان پور، روہی رنگ پبلیکیشنز،1995ء، 112 ص (سرائیکی شاعری)

  • آمشام () ،خان پور،جُھوک پبلشرز،1993ء، 72 ص (سرائیکی شاعری)

  • دیوانِ فرید ()،خواجہ غلام فرید،قیس فریدی،مرتب ،خانپور، جُھوک پبلشرز، ()

  • ارداس ()،بھٹہ واہن،ممتاز اکیڈمی،1980ء، ()

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard