Loading...
لاگ ان

اُردو شاعری
پھر کوئی مہرباں نہ ہو جائے
باغ نذرِ خزاں نہ ہو جائے
===
سرائیکی شاعری
عشق وچ ہاں میں اُوں جواری وانگ
جیڑا بازی کوں ہار آندا ہے


دلشاد کلانچوی

قلمی نام

دلشاد کلانچوی


نام

پروفیسر عطاء محمد



نام والد
مولوی بدرالدین بدر

ناول نگار, نقاد, محقق, ادیب, شاعر

بھاول پور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1916-04-04   کلانچوالا (پنجاب) - پاکستان
وفات
1997-02-16  


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ادبی رشتے داریاں:- (1) جمشید کلانچوی ، بیٹا (2) مسرت کلانچوی ، بیٹی (3) عون محمد کلانچوی، پوتا
== پرنسپل، ایس ای کالج. بہاولپور- میں بھی انہی کے زمانے میں بی اے کا طالب علم تھا

خطوط
== 1966ء ، نومبر 14 ، خط بنام بریگیڈیر سید نذیر علی شاہ ، سہ ماھی رسالہ "سرائیکی" بھاولپور (1) - 4 -، جنوری 1967ء ، ص 29

کِتابیات
== بہاولپور میں اُردُو ، مسعود حسن شہاب ، بہاولپور، اُردُو اکیڈمی ، 1983ء ، ص 300
== دلشاد کلانچوی (- 1916ء) "سرائیکی ادب دی مُختصر تاریخ " سجّاد حیدر پرویز ، س - سرائیکی پبلیکیشنز ، 1986ء ، ص 348 - 346 (پیدائش 4 مارچ 1914ء)
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ، نگہت سلیم ، اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان ، ت ن ، ص 263
== ڈِکھ ڈول ،عبدالباسط بھٹی ،بھاول پور، سرائیکی ادبی مجلس 1995ء ، ص 31- 23
== بوستان ،محمد عارف جان ، ڈیرہ غازی خاں، محمد عارف جان، 2003ء ، ص 191
== سرائیکی ناول نگاری ، ڈاکٹر اسلم عزیز دُرّانی ، مُلتان، سرائیکی ادبی بورڈ 2008ء ، ص 145 - 137 (والد دا ناں غلام محمد پیدائش 24 مئی 1915ء تے وفات 15 مئی 1997ء)
== بہاول پور میں اُردو شاعری 1947ء تا 2010ء ، عمران اقبال ،بہاول پور، چولستان علمی و ادبی فورم 2010ء ، ص 381

رسائل
== غالب دی غزل، دلشاد کلانچوی ،مترجم، سہ ماھی رسالہ "سرائیکی" بھاولپور (1) - 4 -، جنوری 1967ء ، ص 29
== شاطر دا معاشقہ ، دلشاد کلانچوی ماہنامہ "سرائیکی ادب" مُلتان (6) ، 6 - ، جون 1976ء ، ص 47 - 45
== اندازِ نظر (مضمون) ، دلشاد کلانچوی ، "نخلستان ادب" صد سالہ نمبر 1986ء ، ص 84
== اک قائداعظم ہو ... پروفیسر دلشاد کلانچوی "نخلستان ادب" بہاول پور قائد اعظم نمبر 2003ء ، ص 11

اخبارات
== "وقت کی ضرورت" (نظم) ، دلشاد کلانچوی ، "نوائے مسلم" بہاول پور ، 27 جولائی 1947ء


  • کلام کلانچوی () بہاول پور، اکادمی سرائیکی ادب، 1992ء، ()

  • ساڈا بخت اقبال () بہاول پور، سرائیکی لائبریری، 1985ء ، ()

  • ضلع بہاول پور () لاہور، پاکستان پنجابی ادبی بورڈ، 1997ء ، ()

  • سرائیکی گُل پُھل () بہاول پور، اکادمی سرائیکی ادب، 1992ء ، ()

  • چنگا بال اقبال () بہاول پور، سرائیکی لائبریری، 1985ء ، ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard