Loading...
لاگ ان

دوستوں کی دوستی کا یوں رکھا ہم نے بھرم
چن لئے پلکوں سے سارے تیر گھر آئے ہوئے


نسیم فاطمہ ،ڈاکٹر

قلمی نام

نسیم فاطمہ ،ڈاکٹر


نام

پروفیسر ڈاکٹر نسیم فاطمہ



نام والد
محمد ظہور حسن

Library Scientist,Poet,Research Consultant ،Chief Editor

کراچی(سندھ) , پاکستان

ای میل
[email protected]

Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

پاکستانی یونیورسٹی سے لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس میں پی ایچ ڈی کرنے والی پہلی خاتون
== چیف پیٹرن ، بایو ببلیوگرافی ڈاٹ کام

ماہ و سالِ نسیم
== 1960ء، میٹرک
== 1962ء، انٹرمیڈیٹ
== 1964ء، بی اے
== 1967ء ، ایم اے ،اُردو ،جامعہ کراچی میں تیسری پوزیشن
== 1969ء ، ڈپلومہ لائبریری سائنس ،جامعہ کراچی پہلی پوزیشن
== 1970ء ، ایم اے ،لائبریری انفارمیشن سائنس ،جامعہ کراچی میں دوسری پوزیشن
== 1970ء ، سرٹیفکیٹ کورس، ترکش زبان، پہلی پوزیشن
== 1971ء ، ستمبر 1 ، ہیڈ ریفرنس سکشن
== 1975ء ، فروری 3 ، لکچرار ،شعبہ لائبریری سائنس ،جامعہ کراچی. کراچی
== 1975ء ، پبلیکیشن آفیسر ،شعبہ لائبریری سائنس، جامعہ کراچی
== 1975ء ، سکریٹری جنرل، لائبریری پروموشن بیورو
== 1976ء ، ممبر ایجوکیشن کمیٹی ، پاکستان ،ببلوگرافیکل ورکنگ گروپ
== 1976ء ، ممبر ، کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی
== 1978ء ، نائب صدر، بزمِ اکرم
== 1979ء ، ممبر، کراچی یونیورسٹی لائبریری سائنس الیومنی ایسوسی ایشن
== 1979ء ،مدیر مجلہ "اکرم" کراچی ، ڈاکٹر اسلم فرخی کی نگرانی میں بزمِ اکرم کے تحت اس کا پہلا شمارہ شائع کیا ، معاونین، رئیس صمدانی، ذکیہ سلطانہ ذکی، اقبال الرحمٰن قمر اور عبدالصمد انصاری
== 1980ء ، مجلہ "اکرم" کراچی کو بزمِ اکرم کے تحت ہی نئے نام "اَدب و کُتب خانہ" کراچی سے شائع کرنا شروع کیا
== 1981ء ، ممبر ، بورڈ آف اسٹڈیز، فیکلٹی آف آرٹس ، جامعہ کراچی
== 1982ء ،ممبر اکیڈمک کونسل ،جامعہ کراچی. کراچی
== 1982ء ،ممبر سینٹ، جامعہ کراچی .کراچی
== 1982ء ، اکتوبر 10 ، اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ لائبریری انفارمیشن سائنس ،جامعہ کراچی.کراچی
== 1986ء ، ممبر، بورڈ آف ڈائریکٹرز، سوسائٹی فار دی پروموشن اینڈ امپورومنٹ آف لائبریریز
== 1987ء ،لائف ممبر، پاکستان لائبریری ایسوسی ایشن
== 1992ء ، پی ایچ ڈی (مقالہ، اُردو مخطوطات کی کیٹلاگ سازی اور معیار بندی) جامعہ کراچی ، کراچی
== 1993ء ، بانی صدر ، ادارہ کِتابیاتِ پاکستان
== 1995ء ، مارچ 31 ، صدر ،شعبہ لائبریری انفارمیشن سائنس ،جامعہ کراچی.کراچی
== 1995ء ، انٹرنیشنل فیڈریشن آف لائبریری ایسوسی ایشن
== 1995ء ، نائب صدر ، پاکستان ببلیوگرافیکل ورکنگ گروپ
== 1998ء ، اپریل 1 ، پروفیسر ، شعبہ لائبریری انفارمیشن سائنس ،جامعہ کراچی.کراچی
== 2001ء ، اپریل 27 ، چیئرپرسن ، شعبہ انفارمیشن سائنس ،جامعہ کراچی .کراچی
== 2002ء ، ممبر ، لائبریری کمیٹی ،ڈاکٹر محمود حُسین لائبریری، جامعہ کراچی. کراچی
== 2002ء ، ممبر ، بورڈ آف اسٹیڈیز ، ڈیپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز، یونیورسٹی آف سندھ جام شورو
== 2002ء ، ممبر ، بورڈ آف اسٹیڈیز ، ڈیپارنمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز، یونیورسٹی آف بلوچستان ،کوئٹہ
== 2002ء ، ممبر ، بورڈ آف اسٹیڈیز ، ڈیپارنمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی. اسلام آباد
== 2003ء ، ممبر ، بورڈ آف اسٹڈیز ، ڈیپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز، یونیورسٹی آف سرگودھا
== 2006ء ، ممبر ، بورڈ آف اسٹڈیز ، ڈیپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
== 2006ء ، ممبر ، بورڈ آف اسٹڈیز ، ڈیپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز، بہءالدین زکریا یونیورسٹی .مُلتان
== 2006ء، تا 2012ء، پرنسپل انویسٹی گیٹر سندھ آرکائیوز .کراچی

کِتابیات
== Guide Lines For Researchers And Authors ,Dr Nasim Fatima , Karachi, Library Promotion Bureau ,2004 p 39
== WHO'S WHO In Library And Information Science In Pakistan , Dr Ghaniul Akram Sabzwari + Abdul Samad Ansari , Karachi , Library Promotion Bureau , 2011 P 67
== Bibliographical Heritage of Pakistan (1947 - 2012) Vol 1 , Dr Nasim Fatima , Karachi , Idara Kitabya e Pakistan , Library Promotion Bureau , 2013, p10,173-183
== نسیم فاطمہ ، ڈاکٹر "دبستانوں کا دبستان کراچی " ، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی ، 2014ء ، ص 330

رسائل
== تیرے لہجے کی یہ ٹھنڈک تری آنکھوں کی نمی (غزل) ، نسیم فاطمہ ، مجلّہ "اکرم" کراچی شمارہ 1979ء ، ص 14
== ساگر میں چمکتے لعل و گُہر، ساحل پہ جو آئے جھاگ بنے (غزل) ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، مجلّہ "اکرم" کراچی شمارہ 1979ء ، ص 15
== کُتب خانہ - شاعرانہ نقطہ نظر سے (مضمون) ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ "اَدب اور کُتب خانہ" کراچی شمارہ 1980ء ، ص 115-128
== دوستوں کی دوستی کا یوں رکھا ہم نے بھرم (غزل) ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، "ادب و کُتب خانہ" ، کراچی ، بزمِ اکرم 2011ء ، ص 27
== لائبریرین شپ اور اُردو اَدب کا حسین امتزاج: پروفیسر ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، اکرام الحق ،کراچی "اَدب و کُتب خانہ" ، بزمِ کرام 2011ء ، 57- 52
== اب اسے بھی آزمانا چاہئے (غزل) ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ 5 -، 2014ء ، ص 36
== ستم بالائے جاں ہے اور میں ہوں (غزل) ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ 5 -، 2014ء ، ص 36
== قطعات ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ 5-، 2014ء ، ص 39 - 38
== گلنار آفرین کی شاعری و افسانہ نگاری (تنقیدی مضمون) ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، "ادب و کتب خانہ" کراچی شمارہ 5 -، 2014ء ، ص 69 - 60
== توقیر تقی کی شاعری کا تجزیہ (تنقیدی مضمون) ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، "ادب و کتب خانہ" شمارہ 5 -، 2014ء ، ص 75 - 70
== جب آہ فلک تک جاتی ہے (غزل) ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، ادب و کتب خانہ ، کراچی، شمارہ 6 -، 2014ء ، ص 36
== فیض کی زندگی میں کتاب کی اہمیت و افادیت (تحقیقی مقالہ) ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، ادب و کتب خانہ ،کراچی شمارہ 2014ء ، ص 109 - 98
== لذتِ کرب و بلا دل کی صدا کیوں ہوگی (غزل) ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، "ادب و کتب خانہ" 7 ، کراچی ، 2015ء ، ص 19
== قطعات ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، "ادب و کتب خانہ" 7 ، کراچی 2015ء ، ص 29
== بابائے اُردو مولوی عبدالحق : تاریخی و کتابیاتی مطالعہ (تحقیقی مضمون) ، میاں محمد سعید ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ، "ادب و کتب خانہ" 7 ،کراچی ، 2015ء ، ص 69 - 53


کِتابیات (نسیم شناسی)
== پروفیسر ڈاکٹر نسیم فاطمہ: شخصیت اور کام ،ہما منان بٹ ،کراچی، لائبریری پروموشن بیورو ،2010ء ،479 ص


ویب سائٹ
www.jumbopublishing.blogspot.com/search/label/Prof Dr Nasim Fatima

Empty

  • " سرسید احمد خاں تحقیقی و مطالعاتی مآخذ ()،ادارت ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ،کراچی، بزمِ اکرم ، 2017ء ، 197 ص (سر سید شناسی)

    (معاونین) ، ڈاکٹر آمنہ خاتون، ڈاکٹر نسرین شگفتہ، بشرٰی طارق، صائمہ قدیر، عطاءالرحمٰن قاضی، فرزانہ عباس، فوزیہ بانو، محمد معروف، نازیہ مختار، نوید پاشا

  • " سرسید احمد خاں (منظوم نذرانہِ عقیدت) تحقیق و تدوین ، صائمہ قدیر ، فرزانہ عباس ،ادارت ، ڈاکٹر نسیم فاطمہ ،کراچی، بزمِ اکرم ، 2017ء ، 134 ص (سر سید شناسی)

  • Nasim Fatimah , Bibliography of Theses , Karachi, Department of Library Science, University of Karachi , 1976 , 343 p - Lib & Infr. Science

  • "ادب و کتب خانہ" 8 () کراچی،بزمِ اکرم ، 2016ء ، () زیر طبع

  • 36 == "ادب و کتب خانہ" 7 () ڈاکٹر نسیم فاطمہ،مدیرہ، زین صدیقی، اقبال الرحمٰن فاروقی قمر ، ڈاکٹر نسرین شگفتہ ، معاونین،کراچی،بزمِ اکرم ، 2015ء ، 157 ص (کتابی سلسلہ)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |   آخری


Keyboard