Loading...
لاگ ان

سرائیکی شاعری
کُچھ نہ تھیوی ڈھول کڈاھِیں
آوس میڈے کول کڈاھِیں


جانباز جتوئی

قلمی نام

جانباز جتوئی


نام

غلام رسول خان



نام والد
سردار نصرت علی خان

Seraiki Language، Poet

اُوچ شریف(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1924-01-00   جتوئی (پنجاب) - پاکستان
وفات
1994-12-17  


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کتابیات
== تاریخِ ادبیاتِ مسلمانانِ پاکستان چودھویں جلد - علاقائی ادبیات مغربی پاکستان جلد دوم ،گروپ کیپٹن سید فیاض محمود ، لاہور ،پنجاب یونیورسٹی 1971ء ، ص 549 - 548
== سرائیکی شاعری ،کیفی جام پوری ،مُلتان ،بزمِ ثقافت 1969ء ، ص 352-347
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری، فرید احمد، حسن عباس رضا ،مُرتّبین، اسلام آباد ،اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ، ص 112
== جانباز جتوئی ( - 1918ء) "سرائیکی ادب دی مُختصر تاریخ " سجّاد حیدر پرویز ، س - سرائیکی پبلیکیشنز ، 1986ء ، ص 335 - 329
== ضلع مظفر گڑھ تاریخ، ثقافت تے ادب ، سجاد حیدر پرویز ،لاہور، پاکستان پنجابی ادبی بورڈ ، مئی 1989ء ، ص 707 - 696
== جانباز جتوئی دی شاعری ،ترکہ، نواز کاوش ،بہاول پور، سرائیکی ادبی مجلس 1992ء ، ص 112-109
== عالمی مشاعرہ ، عبدالقادر میمن ،مرتب، لاہور، الحمد پبلی کیشنز 1992ء ، ص 39
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ، نگہت سلیم ، اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان ، ت ن ، ص 257
== رَت دیَاں ہنجوں ، صادق بشیر ،بھاول پور، سرائیکی ادبی مجلس پاکستان ، تریجھی واری، 1997ء ، ص 19-15 ، 116
== پاکستانی پنجابی شاعری (حصہ سرائیکی شاعری) ، شریف کُنجاہی ، لاہور، محکمہ اطلاعات ، ثقافت و امورِ نوجوانان ، حکومتِ پنجاب ، 1999ء ، ص 478 - 477
== پَھڑکدے ڈوہڑے، احسان اعوان ،مُلتان، جُھوک پبلشرز جولائی 2002ء ، ص 9
== بوستان ،محمد عارف جان ، ڈیرہ غازی خاں، محمد عارف جان، 2003ء ، ص 201

رسائل
== سرائیکی کے عظیم شاعر :جانباز جتوئی (مضمون) ، رسول بخش نسیم سہ ماہی "جہاں گشت" اُوچ شریف (1)، 4 ، جولائی تا ستمبر 1992ء ، ص 10 - 5
== سرائیکی دا قومی شاعر " جانباز جتوئی (مضمون) ، رحیم طلب سہ ماہی "جہاں گشت" اُوچ شریف (1)، 4 ، جولائی تا ستمبر 1992ء ، ص 13 - 11
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ، نگہت سلیم ، اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان ، ت ن ، ص 257
== ترے ماہی "سرائیکی" تے سرائیکی شاعری ،نصیر احمد ناصر "سویل" بھاول پور کتابی سلسلہ 2 ، جون 1997ء ، ص 100 - 78

اخبارات
== کافی ، جانباز جتوئی ، روزنامہ " جھوک" مُلتان 2 ستمبر 2016ء

کتابیات (جانباز شناسی)
== جانباز جتوئی شخصیت فن شاعری ، فداء الاحمدانی ،مُلتان، سرائیکی اکادمی رائیٹرز ، 1968ء ، 49 ص
== جانباز جتوئی - حیاتی تے فن ،ظفر لشاری ، لاہور ، پاکستان پنجابی ادبی بورڈ ،مئی 1999ء ، 150 ص
== جانباز جتوئی شخصیت اور فن ،حمید الفت ملغانی، اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان ،2007ء ، 148 ص


  • سسی () ، ، ،2005ء، ص ()

  • ہواڑاں ()،لاہور،خزینہ علم و ادب،ستمبر2003ء،200 ص (شاعری)

  • تنواراں () بہاول پور، سرائیکی ادبی مجلس ،1989، ص ()

  • ارداساں () مظفر گڑھ ، ضلع کونسل ، 1985ء ، ()


Keyboard