Loading...
لاگ ان

اُردو شعر
جس کو ہے داغ جگر اُس کو نہیں آرام دل
عشق میں پکا نہیں وہ بے خبر ہے خام دل


قلمی نام

حمل لغاری


نام

حمل خان لغاری



نام والد
رحیم داد لغاری

Sindhi,Seraiki,Urdu Language Poet

سکرنڈ(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1815-00-00   خیرپور (سندھ) - پاکستان
وفات
1878-00-00   سکرنڈ (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کتابیات
== سرائیکی شاعری، کیفی جامپوری، مُلتان ،بزمِ ثقافت ،1969ء، ص 252 - 250
== تاریخِ ادبیاتِ مسلمانانِ پاکستان چودھویں جلد - علاقائی ادبیات مغربی پاکستان جلد دوم ،گروپ کیپٹن سید فیاض محمود ، لاہور ،پنجاب یونیورسٹی ،1971ء ص 298 (پیدائش 1810ء ، وفات 1879ء )
== سندھی ادب کے مختلف رجحانات ،محبوب علی چنہ ،حیدرآباد سندھ ،ادارہ صالح سیریز ، 1972ء
== سرائیکی ادب دی مختصر تاریخ ، سجاد حیدر پرویز ، مُظفرگڑھ ، س سرائیکی پبلیکیشنز ، اپریل 1984ء ، ص، 141، 126، 125، 91، 78، 27، (پیدائش1810ء، وفات 1879ء)
== سندھ میں اُردو شاعری ،ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ ،کراچی، محکمہ ثقافت حکومتِ سندھ ،2012ء، ص 156-155
== سندھی شاعری جو سفر ، ذوالفقار سیال، خیرپور ،سندھی ادبی سنگت ، فروری 2013ء، ص 114

کتابیات (حمل شناسی)
== حمل لغاری، اسلم رسولپوری ،مُلتان، بزمِ ثقافت ، 1981ء، 128 ص


  • کلیاتِ حمل () ،سندھی ادبی بورڈ (کلیات)


Keyboard