Loading...
لاگ ان
نواب صادق محمد خان عباسی

نواب صادق محمد خان عباسی


Nawab of Bahawal Pur,Literati Person

ڈیرہ نواب صاحب (پنجاب) , پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== 1904ء ، ستمبر 30 ، ڈیرہ نواب صاحب میں پیدائش
== 1907ء ، فروری 15 ، نواب محمد بہاول خان خامس عباسی کی عدن میں رحلت
== 1907ء ، مئی 15 ، دستاربندی
== 1908ء ، اگست ، کونسل آف ریجنسی کا تقرر
== 1908ء ، نومبر 23 ، لیفٹینینٹ گورنر پنجاب سر لوئیس ڈین ملاقات کے لئے ڈیرہ نواب صاحب تشریف لائے
== 1908ء ، دسمبر 01 ، گلے کا اپریشن ہوا
== 1909ء ، جنوری 2 ، گلے کی بیماری سے شفایابی
== 1910ء ، دسمبر 12 ، علامہ مولوی غلام حسین اتالیق مقرر ہوئے اور رسم بسم اللہ انجام دی گئی
== 1913ء ، برطانیہ روانگی
== 1915ء ، ایچیسن چیفس کالج میں داخلہ
== 1921ء ، جولائی ، صاحبزاہ فیض محمد خان کی صاحب زادی سے پہلی شادی ہوئی
== 1921ء ، نومبر ، ہزرائیل ہائینس پرنس آف ویلز کے ایڈیکانگ مقرر ہوئے
== 1924ء ، مارچ 8 ، ریاست بہاولپور کے مکمل حکومتی اختیارات حاصل ہوئے
== 1924ء ، مارچ 22 ، محمد عباس عباسی پیدا ہوئے
== 1924ء ، مئی 7 ، سرکاری موٹروں سے متعلق قوائد جاری کئے
== 1924ء ، جون 24 ، عازم یورپ
== 1924ء ، جون 30 ، پورٹ سعید آمد
== 1924ء ، جولائی 4 ، مارسیلز آمد
== 1924ء ، جولائی 5 ، لندن آمد
== 1924ء ، اگست 18 ، لندن سے واپسی
== 1925ء ، مارچ ، ہیڈ پلّہ میں ریگولیٹر کا سنگ بنیاد رکھا
== 1925ء ، اپریل ، صادق عباس ہائی سکول احمد پور شرقیہ کا افتتاح کیا
== 1925ء ، ستمبر 24 ، جوڈیشل سیکرٹری کا عہدہ رجسٹرار قرار دیا
== 1926ء ، فروری 13 ، درجہ اول کے ججزز کو دفعہ 110 کے اختیارات مرحمت فرمائے
== 1926ء ، مئی 24 ، پیپلز بنک کی بہاولپور میں شاخ کھولنے کی منظوری دی
== 1927ء ، جنوری 01 ، اسٹشنری ڈپو قائم کرنے کی منظوری مرحمت فرمائی
== 1927ء ، اکتوبر 11 ، نئے ریونیو منسٹر کا تقرر
== 1927ء ، اکتوبر 28 ، لارڈ ارون کے ہاتھوں اسلام دیر کا افتتاح
== 1928ء ، جنوری ، بہاول نگر ہائی سکول کی منظوری
== 1928ء ، جنوری ، چاچڑاں شریف ،چشتیاں، قائم پور میں تار گھروں کی تعمیر
== 1928ء ، اپریل 3 ، بہاول نگر - چولستان ریلوے کی شاخ کا افتتاح
== 1928ء ، اپریل 9 ، نواب مولا بخش خان کی جگہ سردار سکندر حیات خان کو چیف منسٹر مقرر فرمایا
== 1929ء ، جنوری ، الور روانگی
== 1929ء ، اکتوبر 20 ، سجادہ نشین چاچڑاں شریف کے ہاتھ بعیت
== 1930ء ، مارچ 14 ، جامعہ مسجد کپورتھلہ کا افتتاح فرمایا
== 1930ء ، دسمبر 27 ، انجمن حمایت الاسلام لاہور کے 46 ویں سالانہ اجلاس کی صدارت
== 1931ء ، مئی ، برطانیہ روانگی
== 1931ء ، مئی 13 ، "چترال" سے عدن آمد
== 1931ء ، جولائی 31 ، بیرونی دورے سے واپسی
== 1932ء ، جون ، یورپ کی سیاحت کے لئے روانگی
== 1932ء ، ستمبر 8 ، بیرونی سفر سے واپسی
== 1933ء ، مارچ 4 ، تیسری یورپین بیگم کی رحلت
== 1933ء ، اکتوبر ، "وائسرائے آف انڈیا" کے ذریعہ برطانیہ روانگی
== 1934ء ، جنوری 13 ، بیرونی سفر سے واپسی
== 1934ء ، دسمبر 6 ، مہاراجہ فرید کوٹ کی بہاول پور آمد
== 1935ء ، جنوری 15 ، فیلڈ مارشل سر فلپ اے جسٹ وڈبیرونیٹ کمانڈر انچیف برطانیہ کی بہاول پور آمد
== 1935ء ، جنوری 23 ، کراچی کلب میں گارڈن پارٹی
== 1935ء ، جنوری 24 ، مہتہ اودھو داس کو منسٹر آف کامرس مقرر کیا
== 1935ء ، جنوری 24 ، 5 بجے شام حج ے لئے کراچی بندرگاہ سے روانگی
== 1935ء ، جنوری 25 ، بروز جمہ ، علامہ الحاج مولوی غلام محمد شیخ الجامعہ بہاولپور کی امامت میں نماز جمعہ کی ادائیگی
== 1935ء ، فروری 2 ، سفر حج کے دوران جہاز کے عملہ و انعامات سے نوازا
== 1935ء ، فروری 3 ، صبح 9 بجے جدہ بندرگاہ آمد
== 1935ء ، فروری 5 ، خان بہادر احسان اللہ خان کے ہاں لنچ تناول فرمایا
== 1935ء ، فروری 10 ، آبیار حصانی سے مدینہ طیبہ روانگی
== 1935ء ، فروری 11 ، روضہ رسول اللہ پر حاضری دی
== 1935ء ، فروری 13 ، امیر مدینہ کی دعوت میں شرکت فرمائی
== 1935ء ، فروری 16 ، امیر مدینہ ملاقات کے لئے تشریف لائے
== 1935ء ، فروری 18 ، امیر مدینہ کے اعزاز میں ضیافت دی گئی
== 1935ء ، فروری 22 ، گورنر مدینہ کے ایوان کو شرف قدوم بخشا
== 1935ء ، فروری 25 ، حیدرآباد دکن کے زعما و روسا سے ملاقات کی
== 1935ء ، فروری 28 ، مسجد قبلتین و بیر عثمان کی زیارت فرمائی
== 1935ء ، مارچ 01 ، عربی لباس زیب تن فرمایا
== 1935ء ، مارچ 2 ، مہ مکرمہ روانگی
== 1935ء ، مارچ 4 ، دہنان سے روانگی
== 1935ء ، مارچ 5 ، مکہ مکرمہ آمد ، طواف بیت اللہ کی سعادت حاصل کی
== 1935ء ، مارچ 5 ، امیر فیصل سے ملاقات فرمائی
== 1935ء ، مارچ 11 ، جلالتہ الملک حضرت سلطان عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کے لئے قصر سلطانی تشریف فرما ہوئے
== 1935ء ، مارچ 12 ، جلاتہ الملک سلطان عبدالعزیز بن سعود کے ہمراہ غسل بیت اللہ شریف کی ساعدت حاصل کی
== 1935ء ، مارچ 13 ، منیٰ کی طرف روانگی
== 1935ء ، مارچ 14 ، منٰی سے عرفات آمد
== 1935ء ، مارچ 14 ، غروب آفتاب کے بعد عرفات سے مزدلفہ پہنچے
== 1935ء ، مارچ 15 ، مزفلفہ سے منٰی واپسی
== 1935ء ، مارچ 15 ، جمرہ عقبہ کنکریاں مارنے پہنچے
== 1935ء ، مارچ 15 ، قربانی کی سنت ابراہیمی ادا کی
== 1935ء ، مارچ 15 ، طواف زیارت کی سعادت حاصل کی
== 1935ء ، مارچ 16 ، قصر سلطانی آمد
== 1935ء ، مارچ 17 ، امیر فیصل والی مہ مکرمہ ملاقات کے لئے تشریف لائے
== 1935ء ، مارچ 23 ، حرم کعبہ میں طواف وداع کی سعادت حاصل کی
== 1935ء ، مارچ 23 ، مکہ مکرم سے جدہ روانگی
== 1935ء ، مارچ 25 ، جہاز کی جدہ سے روانگی
== 1935ء ، اپریل 4 ، جہاز کی کراچی بندرگاہ آمد
== 1935ء ، اپریل 4 ، کراچی بندرگاہ سے اسپیشل ٹرین سے ڈیرہ نواب صاحب روانگی
== 1935ء ، اپریل 5 ، ڈیرہ نواب صاحب واپسی
== 1935ء ، اکتوبر ، چوتھی شادی
== 1966ء ، مئی 24 ، لندن میں رحلت

صادقیات
== حج صادق ، محمد عزیزالرحمٰن عزیز ، 1937ء ، 352+ الف تا ی ص


Empty


Keyboard