تنہائی کے شعلوں پہ مچلنے کے لیے تھا
کیا مجھ سا جواں،آگ میں جلنے کے لیے تھا
===
چل رہی ہے پُھول سے چہروں کو جُھلساتی ہوا
کُھل رہا ہے وقت کے بہتے ہوئے دھارے میں زہر
قلمی نام
سیف زلفی
نام
سید ذوالفقار حسین رضوی
نام والد
سید مقبول حسین رضوی
ادیب, شاعر
لاہور(پنجاب) , پاکستان
پیدائش
1935-05-31 بریلی (اُترپردیش) - بھارت
وفات
1991-05-21 لاہور (پنجاب) - پاکستان

سیف زُلفی پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم فل
== سیف زلفی: احوال و آثار ،رفیق بلوچ ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی . اسلام آباد
کِتابیات
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب 1993ء ص 415
رسائل
== غزل، سیف زلفی ، " اَدبی دنیا" لاہور خاص نمبر 10 شمارہ دہم ص 221
- تابہ خاک ِ کربلا(1976ء)
-
لہو،چاند اور سویرا () لاہور،پاکستان پیپلز پروکیسو رائٹرز، 1989ء ، ()
== (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()
- ٹکڑے ٹکڑے آدمی () ،لاھور،حلقہ اہلِ قلم ،1984ء ،128 ص (شاعری)
- نور (1980ء)
- روشنی (1979ء)