Loading...
لاگ ان

بانٹ دے گا وقت اہلِ زر میں ساری نعمتیں
مفلسوں کے واسطے حرفِ دعا رہ جائے گا


قلمی نام

ناز خیالوی


نام

محمد صدیق



شاعر

تاندلیانوالہ , پاکستان


پیدائش
1954-00-00   جھوک خیالی (پنجاب) - پاکستان
وفات
2010-12-00   ماموں کانجن (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کتابیات
== غزل فہمی، باقی احمد پوری ،مرتبہ، لاہور، القمر انٹرپرئزز .لاہور ، 2009ء ص 631+632
== اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء ، علی یاسر ،مرتب،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان ،2010ء، ص 281

رسائل
== رونقیں لٹ جائیں گی تو دیکھتا رہ جائے گا (غزل) ،ناز خیالوی، سہ ماہی "فکرِنو" لاہور()، 3-، جولائی،ستمبر 2008ء، ص 96


Empty


Keyboard