Loading...
لاگ ان

خدا گواہ یہی سوچ کر خموش ہیں ہم
کہ سچی بات کہیں تو فساد ہوتا ہے
===
خفا نہ ہونا اگر کہہ دیں برملا کچھ ہم
کہ ہم ہر ایک ملمع اُتار بیٹھے ہیں


قلمی نام

جعفر بلوچ


نام

غلام جعفر



نام والد
غلام حسن خان

نقاد, محقق, ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1947-01-27   لیّہ (پنجاب) - پاکستان
وفات
2008-08-27   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری، فرید احمد، حسن عباس رضا ،مُرتّبین، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ، ص 115
== غمِ اعلٰی ، گوہر ملسیانی ، صادق آباد، گوہر ادب پبلی کیشنز، 1980ء ، ص 75
== سرائیکی غزل ، حیدر قریشی ،مرتب،خانپور، جدید ادب ، 1980ء ، ص 53
== تاریخِ لیّہ تاریخ، ثقافت اور ادب ، مہر نور محمد تھند ،لیّہ، لوک پنجاب پبلشرز ، اپریل 1994ء ، ص 696 - 694 (نام والد محمد حسن خان )
== پاکستان کرونیکل ، عقیل عباس جعفری، کراچی ، ورثہ .2010ء، ص 1014

رسائل
== گدا منش جو سرِ رہگذر بیٹھے ہیں (غزل) مجلہ "راوی" لاہور، گورنمنٹ ، 1983ء، ص 312
== ترے ماہی "سرائیکی" تے سرائیکی شاعری ،نصیر احمد ناصر "سویل" بھاول پور کتابی سلسلہ 2 ، جون 1997ء ص 100 - 78
== وفیات اہلِ قلم، ساجد صدیق نظامی ، مجلہ "سخن" 2008ء ،لاہور، شعبہ اُردو، اورینٹل کالج .پنجاب یونیورسٹی ص 106-104
== اُردو ادب کی سعید روح ... جعفر بلوچ (مرحوم) ،انور سدید ، ماہنامہ "الحمراء" لاہور شمارہ اکتوبر 2008ء، ص 36
== جعفر بلوچ... ایک مرد ِ قلندر ،ڈاکٹر عبد الغنی فاروق ،سہ ماہی "مدحت" لاہور شمارہ مارچ تا مئی 2010ء، ص 129


  • اقبالیات اور اسد ملتانی ()

  • اقبال شناسی اور سیارہ () ،لاہور،بزمِ اقبال،اپرل 1989ء، 272 ص (اقبالیات)

  • محاکمہ (دیوانِ غالب نسخۂ لاہور ، مسروقہ)،لاہور،پروفیسر جعفر بلوچ،رفاقت علی شاہد،مرتبین،علم و عرفان پبلشرز،جون 2001ء، 399 ص (غالبیات)

  • یادنامۂ داؤدی()مرتب

  • اشارات()مرتب

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard