Loading...
لاگ ان
حفیظ خان

قلمی نام

حفیظ خان


نام

حفیظ اللہ خان



نام والد
امان اللہ خان

Seraiki,Urdu Language Poet,Critic,Researcher,Dramatist,Short Story Writer

احمد پور شرقیہ(پنجاب) , پاکستان

ای میل
[email protected]

Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== 1970ء ، میٹرک، صادق عباس ہائی سکول . احمد پور شرقیہ
== 1973ء ، ایف ایس سی ،
== بی ایس سی ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور
== 1977ء ، ایل ایل، بی ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور
== 1978ء ، ایم اے ،ہسٹری،
== 1980ء ، وکالت
== 1981ء ، 1981ء ، سول جج
== 1984ء ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر
== 1985ء ، سول جوڈیشل جج
== ایڈیشنل سیشن جج
== سیشن جج
== چیئرمین، پنجاب سروس ٹربیونل

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ، نگہت سلیم ، اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان ، ت ن ، ص 259
== حفیظ خان، "احمد پور شرقیہ دی سرائیکی ادبی گوجھی" (مقالہ ایم اے، سرائیکی ) محمد الطاف خان ڈاہر ، نگران ڈاکٹر جاوید چانڈیو ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بھاول پور، 2009ء
== اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء ،علی یاسر،مُرتّب، اسلام آباد ،اکادمی ادبیات پاکستان 2010ء ، ص 86
== سانول سلونے، عبدالباسط بھٹی ،مُلتان، جُھوک پبلشرز ، جون 2013ء ، ص 31-28

رسائل
== آصفہ (افسانہ) ،حفیظ خان ماہنامہ "سرائیکی ادب" مُلتان (6) ، 11 - ، نومبر 1976ء ، ص 29 - 25

اخبارات
== حفیظ خان کی تحقیق پر عاجزانہ التفات ، اقبال گیلانی ، روزنامہ "جنگ" ملتان 22 اپریل 2015ء
== کہانی کار، نقاد، محقق، سرائیکی ڈراموں کے لکھاری حفیظ خان (تمغہ امتیاز) ،نسرین فرید ، سنڈے میگزین روزنامہ "خبریں" 18 اکتوبر 2015ء
== این بی ایف بُک ایمبیسیڈر 2016ء ، روزنامہ "نوائے وقت" مُلتان 23 اپریل 2016ء
== تماشے وال ( "سرکشی" مستقل کالم) روزنامہ " خبریں " مُلتان 16 جولائی 2016ء
== تلاش مرگ میں پھرتی قندیل ( "سرکشی" مستقل کالم) روزنامہ " خبریں " مُلتان 12 اگست 2016ء


Empty

  • ڈھیر ڈیہاں دا قصّہ - تنقیدی مضامین () ملتان، ملتان انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اینڈ ریسرچ ، دسمبر 2014ء ، (تنقید)

  • کافی : سندھ وادی کی شعوری تاریخ () ، 2012ء ، (تاریخ)

  • سرائیکی ادب افکار و جہات () ، 2009ء ، (تحقیق و تنقید)

  • اس شہرِ خرابی میں () ،2008ء ، (منتخب کالمز)

  • کوئی شہریں جنگل کُوکدا ()،مُلتان،مُلتان اسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اینڈ ریسرچ،مئی 2008ء، 256 ص (ٹیلی ڈراما سیریل - سرائیکی)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard