Loading...
لاگ ان
محمد معروف

قلمی نام

محمد معروف


نام

سیّد محمد معروف



ادیب

کراچی(سندھ) , پاکستان


موبائل

+92 305 341 4314



فون

+92 21 3481 1406



Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

ماہ و سالِ معروف
== 1966ء ، اگست 19 ، سید محمد معروف کراچی میں سید عبدالرؤف کے ہاں پیدا ہوئے
== 1984ء ، میٹرک ،سیکنڈری بورڈ.کراچی رول نمبر 82037
== 1986ء ، جون 3 ، ورق گرداں ،کُتب خانہ ،انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی
== 1987ء ، انٹرمیڈیٹ ،انٹرمیڈیٹ بورڈ.کراچی رول نمبر 20732
== 1990ء ، بی اے ،جامعہ کراچی،کراچی سیٹ نمبر 10863
== 1993ء ، ستمبر 20 کُتب برار ،کُتب خانہ، انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی
== 1994ء ، بی ای آئی ایس ،جامعہ کراچی.کراچی سیٹ نمبر 936823
== 1996ء ، ایم اے لائبریری سائنس ،جامعہ کراچی.کراچی سیٹ نمبر 95-936823
== 1996ء ،فروری 28 ، نائب مہتمم کُتب خانہ ،انجمن ترقیٔ اُردو پاکستان .کراچی
== 2012ء ، معاون مُرتب اشاریہ تاریخِ ادبِ اُردو جلد چہارم ،ڈاکٹر جمیل جالبی ،کراچی، مجلس ترقی ادب

کِتابیات
== اُردو فکشن پر تقسیمِ ہند کے اثرات - تحقیقی و تنقیدئ مُطالعہ ، ڈاکٹر سمیرا بشیر نگران ڈاکٹر یونس حسنی ، جامعہ کراچی ،کراچی 2004ء ، ص 14
== اشاریہ معارف اعظم گڑھ مُرتبہ محمد سہیل شفیق ،کراچی، قرطاس، 2006ء ، ص 642
== جمیل جالبی کی ادبی خدمات (مقالہ پی ایچ ڈی) ،ڈاکٹر سعدیہ سلیمان نگران ڈاکٹر اصغر عباس ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ ، 2008ء پیش لفظ
== رسالہ معارف اُردو کا ادبی سرمایہ - ایک تحقیقی اور تنقیدی جائزہ (مقالہ پی ایچ ڈی)، ڈاکٹر عتیق احمد جیلانی، نگران ڈاکٹر نسیم آرا سرتاج، یونیورسٹی آف سندھ ،جام شورو ، 2009ء ، ص 26
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا اِرتقا ، ڈاکٹر جاوید منظر، کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان 2011ء ، ص 18
== WHO'S WHO In Library And Information Science In Pakistan , Dr Ghaniul Akram Sabzwari + Abdul Samad Ansari , Karachi , Library Promotion Bureau , 2011 p58
== تاریخِ اَدبِ اُردو جلد چہارم ،ڈاکٹر جمیل جالبی ، لاھور، مجلس ترقی ادب 2012ء ، ص 1545
== Bibliographers , Bibliographical Heritage of Pakistan (1947 - 2012) Vol 1 , Dr Nasim Fatima , Karachi , Idara Kitabya e Pakistan , Library Promotion Bureau , 2013,Feb , P 11

رسائل
== کتب خانہ انجمن ترقی اُردو پاکستان کا علمی ذخیرہ ،ڈاکٹر نسیم فاطمہ ماہنامہ "قومی زبان" کراچی شمارہ مئی 2000ء ، ص 26
== انجمن ترقی اردو: مختصر تاریخی جائزہ (تحقیق) ، سیّد محمد معروف ، "ادب و کتب خانہ " کراچی 2014ء ، ص 47 - 40


Empty


Keyboard