Loading...
لاگ ان

یہ دن کیوں سارا دن جلتاہے اپنی آگ میں ہر دن
نہ جانے رات کس کے غم میں ساری رات روتی ہے


اختر ، سعید احمد

قلمی نام

اختر ، سعید احمد


نام

سعید احمد



Urdu,English Poet,Author

ڈیرہ اسمٰعیل خان(خیبرپختونخوا) , پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== 1933ء، مارچ ، 3 ، سعید احمد پشین میں پیدا ہوئے
== 1953ء، ایف اے،
== 1956ء، بی اے،
== 1958ء، ایم اے، انگریزی
== 1960ء، ایم اے اُردو
== 1968ء، سول سروس آف پاکستان سے وابستگی
== 1990ء، سرکاری ملازمت سے ریٹائرمنٹ
== 2013ء ، اگست 20 ، ڈیرہ اسمٰعیل خاں میں وفات پا گئے
== 2013ء، اگست 21 تدفین ہوئی

کِتابیات
== اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء ،علی یاسر،مُرتّبَ ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 2010ء ص 139

رسائل
== غزلیں، سعید احمد اختر ، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ص 187
== نظمیں، سعید احمد اختر ، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ص 404
== صبا گلوں میں نہا رہی ہے (طویل نظم) ، سعید احمد اختر، ماہنامہ "اوراق" لاہور شمارہ نومبر دسمبر 1984ء ص 54
== ماہنامہ "دنیائے ادب" کراچی شمارہ جون 2009ء، ص 55


Empty

  • سانگز فرام دی ڈیزرٹ (2003ء) انگلش پوئٹری

  • ورشا نجلی (Varshanjali) ،لاھور،اظہار سنز ،2002ء ص 203 (شاعری)

  • گھونگھٹ کا پٹ کھول ری (Ghonghat ka patt khol ri) ،ڈیرہ اسمٰعیل خان،یونائیٹڈ بک سنٹر،2009ء ص 192 (شاعری)

  • اب کے بچھڑے کب ملیں گے (Abb ke bichray kab milay Gay) ،فیصل آباد ،مثال پبلشرز، 2007ء (غزلیں)

  • پوجا کے پھول (Pooja ke phool) ، (شاعری)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard