Loading...
لاگ ان

جب بھی اُس کو بھولنا چاہا یاد بہت وہ آیا ہے
چاروں جانب دُکھ کا موسم اور غموں کا سایہ ہے
===
صدیوں سے ہے ریت ہماری اور ہمارا شیوہ بھی
چاہے جتنی عمر بسر ہو ، اپنا عہد نبھاتے ہیں
===
خلوص کیوں ہے بے اثر،مجھے نہیں ہے کچھ خبر
کہاں گیا وہ چارہ گر، مجھے نہیں ہے کچھ خبر
===
ابتدا درد ہے ، انتہا درد ہے
عشق کا درد تو لا دوا درد ہے
===
میرا چہرہ کہہ دیتا ہے جو کہنا ہو مجھ کو
میری آنکھیں بول اُٹھتی ہیں جو میں بولنا چاہوں
===
مُجھ کو مقتل میں جس روز بھیجا گیا
سوچتی ہوں میں کیوں اُس گھڑی چُپ رہی
===
زمیں ملے کہیں ہمیں ، کہیں تو آسماں ملے
دکھوں کی دھوپ میں شجر کوئی تو مہرباں ملے


نجمہ شاہین کھوسہ ،ڈاکٹر

قلمی نام

نجمہ شاہین کھوسہ ،ڈاکٹر


نام

نجمہ شاھین ،ڈاکٹر



نام والد
سردار جان محمد خان جندانی کھوسہ

Urdu,Balochi,Seraiki,English Language Poet,Writer,Author

مانہ احمدانی(پنجاب) , پاکستان


موبائل

+92 300 650 1955



Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== منیجنگ پیٹرن ، بایو ببلیوگرافی ڈاٹ کام

کِتابیات
== وسیبی سخنور جلد سوم ، دلبر مولائی ،نوتک محمید ، قندیل ادب 2008ء ، ص 199
== تمہاری یاد کا موسم ،ارشد محمود ارشد،مرتب، لاہور، مغل پبلشنگ ہاؤس، 2011ء ، ص 149-156
== انجم نامہ ، ڈاکٹر محمد وسیم انجم ،راولپنڈی ، انجم پبلشرز 2013ء ، ص 1236

ڈاکٹر نجمہ کی لکھی گئی تخلیقات
رسائل
== یادوں کے سائبان میں گزر رہی ہے رات (غزل) ، ڈاکٹر نجمہ شاہین ، "ادبیکا" کتابی سلسلہ نمبر 2 ، دسمبر 2012ء ، ص 117
== محبتوں کا یہ طورِ سینا (غزل) ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، "ادب و کتب خانہ " کراچی 2014ء ، ص 13
== غزل ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، "ادب و کتب خانہ " کراچی 2014ء ، ص 25
== غزل ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، "ادب و کتب خانہ " کراچی 2014ء ، ص 26

اخبارات
== مرے کانوں میں چیخیں ہیں (غزل) ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، روزنامہ "نوائے وقت" ملتان 24 دسمبر 2014ء
== فروغ ادب میں جنوبی پنجاب کی شاعرات کا کردار (تحقیقی و تنقیدی مضمون) ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، روزنامہ "نوائے وقت" ملتان 4 فروری 2015
== فروغ ادب میں جنوبی پنجاب کی شاعرات کا کردار (تحقیقی و تنقیدی مضمون) ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، روزنامہ "نوائے وقت" ملتان 11 فروری 2015
== فروغ ادب میں جنوبی پنجاب کی شاعرات کا کردار (تحقیقی و تنقیدی مضمون) ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، روزنامہ "نوائے وقت" ملتان 2015
== فروغ ادب میں جنوبی پنجاب کی شاعرات کا کردار (تحقیقی و تنقیدی مضمون) ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، روزنامہ "نوائے وقت" ملتان 11 مارچ 2015
== نینوں میں تیر پروتی ہیں ، یہ پائل ، چوڑیاں اور مہندی (غزل) ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، روزنامہ "جنگ" ملتان 27 اکتوبر 2015ء
== مدینے کو جاؤں ، مدینے کو جاؤں (نعت) ، ڈاکٹر نجمہ شاہین ، روزنامہ "جنگ" مُلتان ، 24 جون 2015ء ، ص 5
== ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ کے شعری رنگ ، روزنامہ "خبریں" مُلتان 12 مئی 2016ء ص 13
== ڈپریشن شدت اختیار کر جائے تو ... (گوشہء صحت) ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، روزنامہ "نوائے وقت" ملتان ، 21 نومبر 2016ء


ویب سائٹ
www.drnajmashaheen.com

  • پھول خوشبو اور تارہ () لاہور، الحمد پبلی کیشنز ، 2016ء ، 164 ص (شاعری)

  • اور شام ٹھہر گئی (Aur Shaam Thehar Gai)،لاہور،سنگِ میل پبلی کیشنز،2013ء، 176 ص (شاعری)

  • میں آنکھیں بند رکھتی ہوں () ،لاھور،خزینہ علم و ادب،2010ء، ص (شاعری)

    تبصرے:- (1) " ڈاکٹر نجمہ شاہیں کھوسہ شاعری کا جانا پہچانا نام "میں آنکھیں بند رکھتی ہوں" نجمہ شاہیں کا دوسرا شعری مجموعہ ہے. اِن کا پہلا شعری مجموعہ "پھول سے بچھڑی خوشی " کو ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی مل چکی ہے. نجمہ شاہین کھوسہ کا شمار اُن شعراء میں ہوتا ہے جو بہت جلد مسلسل محنت اور لگن سے اپنا مقام بنا لیتے ہیں. نجمہ کے اشعار ہی اُن کی پہچان ہیں. " بیگم شاہین زیدی، سہ ماہی "نوادر" لاہور شمارہ اکتوبر تا دسمبر 2011ء ص 131

  • پھول سے بچھڑی خوشبو()شاعری


Keyboard