کون کس کی راہ میں حائل ہوا
بھیڑ میں یہ فیصلہ مشکل ہوا

آفاق صدیقی
نام
پروفیسر محمد آفاق احمد صدیقی
نام والد
محمد اسحاق
ادیب, شاعر
کراچی(سندھ) , پاکستان
پیدائش
1928-05-04 مین پوری - بھارت
وفات
2012-06-17 کراچی (سندھ) - پاکستان

== ممبر پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ سکھر
== ممبر، آرٹس کونسل آف پاکستان. کراچی
== چیئرمین ، اُردو سندھی ادبی فاؤنڈیشن، کراچی
کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری،فرید احمد، حسن عباس رضا،مرتبین ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان،1979ء، ص 49
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ، احمد حسین صدیقی،کراچی، محمد حسین اکیڈمی، 2003ء، ص 4
رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبر شمارہ 1961ء ، ص 292
اخبارات
== روزنامہ "ایکسپرس" کراچی 18 جون 2012ء، ص 9
کِتابیات (آفاق شناسی)
== آفاق صدیقی کی ادبی خدمات ،ارتضٰی حسین گوہر، پروفیسر حبیب رومی،کراچی، حرا مطبوعات ،2001ء، 224 ص
== شخصیت ساز جلد دوم، فصیح الحق خان،مرتبہ، قرطاسِ ادب،2010ء
Empty