Loading...
لاگ ان

آج تو دل سے بھی ٹپکا ہے لہو سَر کی طرح
عکس ِگُل اُترا اس آئینے میں پتھر کی طرح


حمید نسیم


نام والد
عبد العزیز عزیز بٹالوی

ڈرامہ نگار, نقاد, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1920-10-16   گورداسپور - بھارت
وفات
1998-09-28   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ممبر پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ کراچی

کِتابیات
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد دوم ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی، 2005ء، ص 160
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء، ص 275

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبرشمارہ 1961ء، ص 300


  • کچھ اور اہم شاعر () کراچی، فضلی سنز ، 1996ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • کچھ اہم شاعر()

  • پانچ جدید شاعر()،کراچی،فضلی سنز،1994ء، 321 ص ()

    مملوکہ (1) شرف آباد بیدل لائبریری .کراچی، عطیہ از تقی حسین خسرو ()

  • علامہ اقبال ہمارے عظیم شاعر()

  • گرد ِملال ()شاعری

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard