Loading...
لاگ ان

عشق وہ کار ِمسلسل ہے کہ ہم اپنے لئے
ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کر سکتے
===
سائے میں سایہ ملا نہیں
دائرہ پورا ہوا نہیں


قلمی نام

رئیس فروغ


نام

سید محمد یونس حسن



ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1926-02-15   مُرادآباد (اُترپردیش) - بھارت
وفات
1982-08-05   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد دوم ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی، 2005ء، ص 217
== وفیات نامورانِ پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور،اُردو سائنس بورڈ ،2006ء، ص 332
== دفترِ امکاں ،قاضی محمد اختر جونا گڑھی ،کراچی، نوبہار پبلی کیشنز ، 2010ء، ص 309
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر،کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان ،2011ء، ص 249

رسائل
== اے فضائے پاک ، رئیس فروغ ماہنامہ "افکار" کراچی شمارہ 170-171 اکتوبر نومبر 1965ء، ص 77
== مجلہ "اورنگ" گورنمنٹ کالج .راولپنڈی شمارہ 91-1990ء، ص 364
== نئے شعور و فکر کا شاعر- رئیس فروغ، مخدوم منور عارفی سلطان، سہ ماہی "سفیر اُردو " لیوٹن شمارہ جنوری تا جون 2004ء، ص 94


  • رات بہت ہوا چلی ()شاعری

  • سورج چاند ستارے ()شاعری


Keyboard