Loading...
لاگ ان

سحر قریب سہی پھر بھی کچھ بعید نہیں
چراغ بجھنے لگے ہیں تو لو بڑھا دیجئے


محسن بھوپالی

قلمی نام

محسن بھوپالی


نام

عبدالرحمٰن



نام والد
حاجی عبدالرزاق

ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1932-09-29   سہاگپور - بھارت
وفات
2007-01-17   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== جوائنٹ سکریٹری، بزم ادب. لاڑکانہ 1950ء تا 1957ء
== سکریٹری بزم اقبال گورنمنٹ کالج . لاڑکانہ 1954ء تا 1955ء
== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ حلقہ حیدرآباد
== رکن علاقائی مجلس عاملہ پاکستان رائٹرز گلڈ. 1962ء تا 1965ء و 1965ء تا 1970ء
== جوائنٹ سکریٹری ادارہ یادگارِ غالب. کراچی 1969ء تا 1970ء
== جنرل سکریٹری ایوانِ ادب. کراچی 1965ء تا 2007ء
== ممبر گورننگ باڈی پاکستان آرٹس کونسل آف پاکستان . کراچی 1995ء

خصوصی نمبرز و گوشے
== ماہنامہ "چہارسو" راولپنڈی شمارہ اکتوبر 1993ء
== روزنامہ "کلیم" سکھر 27 ستمبر 1998ء
== ماہنامہ "اسپوننک" لاہور شمارہ اکتوبر 2000ء
== ماہنامہ "بیاض" لاہور شمارہ مئی 2001ء
== مجلہ "معاصر" لاہور شمارہ 2002ء
== ماہنامہ "ہائیکو انٹرنیشنل" کراچی شمارہ ستمبر 1999ء

کِتابیات
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء ، ص 390
== مُحسن بھوپالی کے نظمانے ، "اُردو شاعری اور پاکستانی معاشرہ " ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری ،لاہور، الوقار پبلی کیشنز . 2007ء ، ص 270 - 262
== پاکستان کرونیکل ،عقیل عباس جعفری ، کراچی، ورثہ 2010ء ، ص 981

رسائل
== رات بھر جینے سے کیا شمع شبستاں کی طرح (غزل) ، محسن بھوپالی ، پندرہ روزہ "قومی زبان" کراچی (16) 6، 5-، یکم - 16 مارچ 1960ء ، ص 35
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر ، ص 232
== اے شہیدوالسلام ، محسن بھوپالی ماہنامہ "افکار" کراچی شمارہ 170-171 اکتوبر نومبر 1965ء ، ص 23
== مجلس عاملہ ، ادارہ یادگار غالب ، سہ ماہی "غالب" کراچی شمارہ جنوری تا مارچ 1975ء
== غزل، محسن بھوپالی ، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ، ص 166
== نظم، محسن بھوپالی ، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ، ص 396
== محسن بھوپالی کا شعری سفر ، "ادب اور اقدار" ، ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی ، کراچی ، اُردو اکیڈمی سندھ ، 1998ء ، ص 170
== تذکرۂ رفتگان 2007ء ، سید مسعود حسن، ماہنامہ "اخبارِ اُردو" اسلام آباد 2008ء ص 62

ویب لنکس
== www.youtube.com/watch?v=mF5b7jlSraE&feature=related


  • منظر پُتلی میں () ، اگست 1995ء ، 160 ص (ہائیکوز)

  • منزل() ،کراچی،کینوس کمیونی کیشنز.، 2003ء ، 127 ص (شاعری)

  • قومی یکجہتی میں ادب کا کردار (1985ء)

  • حیرتوں کی سر زمین (1992ء)

  • موضوعاتی نظمیں () ،کراچی،ایوانِ ادب ، دسمبر 1993ء ، 128 ص (شاعری)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard