Loading...
لاگ ان

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
===
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں


احمد فراز

احمد فراز


Urdu Language Poet

اسلام آباد , پاکستان


پیدائش
1931-01-12   کوہاٹ (خیبرپختونخوا) - پاکستان
وفات
2008-08-25   اسلام آباد - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن، پاکستان رائیٹرز گلڈ، حلقہ پشاور.

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ،فرید احمد، حسن عباس رضا ،مُرتّبین، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان،1979ء ، ص 22

رسائل
== وفیات اہلِ قلم، ساجد صدیق نظامی ، مجلہ "سخن" 2008ء ،لاہور، شعبہ اُردو، اورینٹل کالج .پنجاب یونیورسٹی ص 106-104


  • بودلک ()

  • کلیاتِ احمد فراز ()

  • شہر ِ سخن آراستہ ہے ()

  • اے عشق جنوں پیشہ ()

  • خواب ِ گل پریشاں ہے ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard