Loading...
لاگ ان
قلمی نام

مجنوں گورکھپوری


نام

پروفیسر احمد صدیق



نام والد
محمد فاروق دیوانہ

افسانہ نگار, نقاد, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1904-05-10   پلدہ،بستی،گورکھپور - بھارت
وفات
1988-06-04   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ادبی رشتے داریاں :- محمد فاروق دیوانہ گورکھپوری ، والد
== ممبر، انجمن ترقی پسند مصنفین
== ایم اے (انگریزی) آگرہ یونیورسٹی 1934ء
== ایم اے (اُردو) کلکتہ یونیورسٹی
== ملازمت ، شعبہ انگریزی جارج اسلامیہ ہائی سکول . گورکھپور ،
== استاد سینٹ اینڈریو کالج گورکھپور
== شعبہ اُردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

کِتابیات
== ہمارے افسانے ، سید وقار عظیم ،الہ آباد، سرسوتی پبلشنگ ہاؤس ،1935ء ، ص 127-131
== میری بہترین نظم ، محمد حسن عسکری ،الہ آباد، کتابستان ،1942ء ، ص 120
== اُردو تھیٹر حصہ سوم ، ڈاکٹر عبدالعلیم نامی، کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان ،1962ء ، ص 293
== اُردو تنقید پر ایک نظر ، کلیم الدین احمد ،لاہور، عشرت پبلشنگ ہاؤس ،1965ء ، ص 251
== سفینۂ اَدب ، محمد رضی راہی ،کراچی، ادارۂ مجلس اَدبیات ،1984ء ، ص 83
== "نظم کی ہئیت و تشکیل" (ادبی مذاکرہ ، اخترالایمان ، معین احسن جذبی ، منیب الرحمٰن ، آل احمد سرور ، خورشید الاسلام ، مجنون گورکھپوری ، ادبی مذاکرے ، شیما مجید ،مرتبہ، لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 266 - 158
== مضامین ، محمد علی صدیقی ،کراچی، ادارۂ عصرِنو ،1991ء ، ص 109
== ان سے ملئیے ، لطیف الزماں ،سیّد عامر سہیل ، مرتبہ،مُلتان، سطور پبلی کیشنز ، مئی 1998ء ، ص 29 - 24
== گہنا (افسانہ) ، مجنوں گورکھپوری ، " اُردو افسانہ اور افسانہ نگار جلد اول" ،ڈاکٹر فرمان فتح پوری ،لاہور، الوقار پبلی کیشنز ،2000ء ، ص 88- 62

کِتابیات (مجنوں شناسی)
== مجنوں گورکھپوری: حیات و فن ، ڈاکٹر عبد الستار نیازی
== مجموں گورکھپوری ،ڈاکٹر جمال نقوی ،مرتب، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان


  • تین مغربی ڈرامے ()

  • سراب () ،حیدرآباد،رزاقی مشین پریس،1945ء، ، (افسانہ)

  • سنگھاسن بتیسی () ،لکھنؤ،مطبع نولکشور، ت ن، 192 ص ()

  • اقبال اجمالی تبصرہ () ،گورکھپور،ایوان ِ اشاعت، ت ن،108 ص (تنقید)

    == مملوکہ:- (1) ،کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان (2)

  • گناہ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 |   آخری


Keyboard