Loading...
لاگ ان

یہ زندگی اُسے کیا خاک میں ملائے گی
تمام عمر رہا ہو جو آپ خاک بسر
===
غموں سے لطف اُٹھانے کی پڑ گئی عادت
ہمارے واسطے دنیا میں کوئی غم نہ رہا

اختر انصاری


شاعر, افسانہ نگار

بدایوں(اُترپردیش) , بھارت


پیدائش
1909-10-01   بدایوں (اُترپردیش)- بھارت
وفات
1988-10-05   علی گڑھ (اُترپردیش)- بھارت


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== 1942ء کی منتخب غزلیں ،آغا سرخوش قزلباش،دہلی، نگارستان،ت ن ، ص 6
== اختر انصاری (تعارف) ، "ستاروں کی محفل" ، بشیر ہندی، لاہور، ہاشمی بُک ڈپو، ص 20-17
== دعا (افسانہ) ، اختر انصاری، "ستاروں کی محفل" ، بشیر ہندی، لاہور، ہاشمی بُک ڈپو، ص 33-21
== میری بہترین نظم، محمد حسن عسکری،


  • اندھی دنیا () ،افسانے

  • ًًخند ہ سحر () ،دہلی،مکتبہ جہاں نما، 1944ء، 120 ص (1928ء سے 1937ء تک کی نظمیں)

  • آبگینے () ،دہلی،حالی پبلشنگ ہاؤس، ستمبر ، 1945ء ، 124 ص (شاعری)

  • خونناب () ،لاہور،مکتبہ اُردو، 1943ء، 111 ص (شاعری)

  • نغمۂ روح () شاعری

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard