Loading...
لاگ ان

یہ وصل کے جو مناظر نظر پہ چڑنے لگے
چٹک چٹک کے شگوفے درود پڑنے لگے


قلمی نام

نسیم امروہوی


نام

سید قا ئم رضا



نام والد
سید برجیس حسین برجیس

ڈرامہ نگار, افسانہ نگار, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1908-08-24   امروہہ (اُترپردیش) - بھارت
وفات
1987-02-28   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ممبر، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ ، خیرپور میرس
== ناظم، انمجن ترقیٔ اُردو پاکستان. خیرپورمیرس
== مدیر اُردو لغعت بورڈ. کراچی (1971ء تا 1979ء)

کتابیات
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی، 2003ء، ص 483
== وفیات ناموران پاکستان، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، لاہور، اُردو سائنس بورڈ ، 2006ء، ص 886
== تذکرۂ شعرائے امروہہ، نقوش نقوی، کراچی، رائٹرز بک فاؤنڈیشن "سخنور" پاکستان، 2008ء، ص 1245

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر ص 304


  • صحیفہ کاملہ ()،لاہور،شیخ غلام علی اینڈ سنز، ()

  • فرہنگ اقبال()

  • فلسفۂ غم()

  • روح انقلاب()

  • صبح ازل(1981ء)نعتیں

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard