صبحیں بے چینی لاتی ہیں،شامیں بے خوابی لاتی ہیں
دل لاتی ہیں سیماب نما ، آنکھیں سیلابی لاتی ہیں
رفیق خاور
نام
میاں محمد رفیق حُسین
نام والد
میاں محمد بخش
نقاد, ادیب, شاعر
کراچی(سندھ) , پاکستان
پیدائش
1908-02-15 راولپنڈی (پنجاب) - پاکستان
وفات
1990-05-14 کراچی (سندھ) - پاکستان

== بنیادی رکن ،پاکستان رائٹرز گلڈ حلقہ کراچی
رفیق خاور پر لکھے گئے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی
== رفیق خاور: احوال و آثار ،ڈاکٹر عبدالرؤف، لاہور، پنجاب یونیورسٹی، 2004ء
کتابیات
== 1962ء کی بہترین شاعری، ناصر کاظمی، مرتبہ، لاہور،مکتبۂ جدید 1963ء ، ص 56
== ادبی اشارے ،ڈاکٹر سلام سندیلوی ،لاہور، عشرت پبلشنگ ہاؤس 1965 ، ص 351
== اُردو اَدب اور بنگالی کلچر ،شانتی رنجن بھٹا چاریہ ،کلکتہ، مغربی بنگال اُردو اکاڈمی ، 1982ء ، ص 95 ، 66
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد دوم ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2005ء ، ص 210
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 328
رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر ، ص 227
== ٹی ایس ایلیٹ کی 6 نظمیں (تراجم) ، رفیق خاور ، " تحلیقی ادب" پہلی کتاب ،کراچی، عصری مطبوعات 1980ء ، ص 271
== رفیق خاور کی فارسی شاعری اور اقبال ، ڈاکٹر رؤف امیر ،سہ ماہی "پیغام آشنا" اسلام آباد شمارہ جولائی تا ستمبر 2005ء ، ص 164