ہوا کرے جو اندھیرا بہت گھنیرا ہے
کسی کی زلف تلے ہر سمے سویرا ہے
قلمی نام
گیان چند جین ،ڈاکٹر
نام
پروفیسر ڈاکٹر گیان چند جین
نقاد, محقق, ادیب, شاعر
کیلی فورنیا , امریکہ
پیدائش
1923-09-19 سیوہارا - بھارت
وفات
2007-08-19 کیلی فورنیا - امریکہ

== شعبہ اُردو، یونیورسٹی آف لکھنؤ. لکھنؤ
== شعبہ اُردو ،جموں یونیورسٹی جموں
== شعبہ اُردو، برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال. بھوپال