Loading...
لاگ ان

اب یہ عالم ہے کہ خود آپ ہوں اپنا مسجود
اور کچھ عشق کی عظمت کے سِوا یاد نہیں


ظفر ، سراج الدین

ظفر ، سراج الدین


نام والد
میاں عبدالقادر

افسانہ نگار, ادیب, شاعر

جہلم(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1912-03-25   جہلم (پنجاب) - پاکستان
وفات
1972-05-06   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ممبر، ادارہ تحریر ، " اُردو انسائیکوپیڈیا " 1962ء

کِتابیات
== ادبی اشارے ،ڈاکٹر سلام سندیلوی ،لاہور، عشرت پبلشنگ ہاؤس 1965ء ، ص 346
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری، طالب ہاشمی ، مرتبہ، لاہور، البدر پبلی کیشنز مارچ 1984ء ، ص 410 - 408
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب 1993ء ، ص 87
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء ، ص 208
== وفیات نامورانِ پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 353
== لاہور کا دبستان شاعری ،ڈاکٹر علی محمد خاں ،لاہور،نشریات 2008ء ، ص 483
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر ،کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان 2011ء ، ص 258


Empty

  • نقوش ادب ()مضامین

  • آئینے () ،لاھور،فیروز پرنٹنگ ورکس ، 1943ء ص 167 (8 افسانے)

    مقدمہ از شوکت تھانوی بتاریخ 4 ستمبر 1943ء ص 9-25

  • زمزمۂ حیات (1936ء)شاعری

  • غزال و غزل () ،لاھور،فیروز سنز لمٹیڈ ، 1968ء ص (شاعری)

    (1)== مملوکہ:- (ڈ) ڈیرہ نواب صاحب ، گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج ()


Keyboard