Loading...
لاگ ان

میں کیسے کاٹ دوں یہ خشک شاخ ِ دل شاہین
کسے خبر کبھی اس پر ثمر نکل آئے
===
بیگانگی کے بام سے پل بھر اُتر کے دیکھ
مین کون ہوں، مجھے بھی ذرا آنکھ بھر کے دیکھ
===
زرد پیڑوں پہ ہرا رنگ ذرا آنے دے
اِس طرف بھی نئے موسم کی ہوا آنے دے


قلمی نام

جاوید شاہین


نام

اختر جاوید



ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1932-10-28   امرتسر (پنجاب) - بھارت
وفات
2008-10-23   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== مدیر، ماہنامہ "دوست" لاہور

کِتابیات
== پاکستان کرونیکل ،عقیل عباس جعفری ، کراچی، ورثہ ، 2010ء، ص 1016

رسائل
== ماہنامہ "اوراق" لاہور شمارہ خاص نمبر 3 1966ء ، ص 78
== ماہنامہ "اوراق" لاہور شمارہ خاص 2 ، 1967ء ، ص 266
== دُور و نزدیک کی ہر چیز کو رعنائی دے (غزل) ، جاوید شاہین ، سہ ماہی "غالب" ، کراچی ، (1) ،(1) - ، جنوری تا مارچ 1975ء ، ص 166
== فقط کثرتِ بام و در دُور تک (غزل) ، جاوید شاہین ، سہ ماہی "غالب" ، کراچی ، (1) ،(1) - ، جنوری تا مارچ 1975ء ، ص 166
== ہر آنکھ اسی سمت اشارے کے لیے ہے (غزل)، جاوید شاہین سہ ماہی"ادب عالیہ انٹرنیشنل" وہاڑی شمارہ اپریل ،مئی، جون، 2007ء ، ص 128
== ہیں خواب میں ہنوز ..، غلام حسین ساجد ، "ماہ نو" لاہور شمارہ اکتوبر نومبر 2007ء ، ص 77
== ...اورماہ وسال کی گردش رک گئی ،انور سدید ،ماہنامہ "تخلیق" لاہور شمارہ دسمبر 2008ء ، ص 70
== سکوتِ شب میں چلنے کا اشارہ رک گیا ہے، جاوید شاہین، "سویرا - 69" لاہور ، ص 177
== شکوے شکایتیں ہیں زمانے کے ساتھ ساتھ، جاوید شاہیں ، "سویرا - 69" لاہور ، ص 178


  • 39 بڑے آدمی () ، ڈیل کارنیگی، جاوید شاہین، مترجم، ()

  • 47 کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں () ،ڈیل کارنیگی،جاوید شاہین ، مترجم، ، ()

  • ایک دیوار کی دوری () لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، (ناول)

  • ہندو کش کے قبائل () لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، ()

  • عشق تمام () لاہور،سنگِ میل پبلی کیشنز،1993ء ، 656 ص (کلیات)

    (1)== مملوکہ:- (ڈ) ڈیرہ نواب صاحب ، گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج .8723 ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard