Loading...
لاگ ان

حمیدہ اختر حسین


نام والد
ظفر عمر

خاکہ نگار, ناول نگار, ادیب

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1918-11-22   ہردوئی - بھارت
وفات
2009-04-20   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ادبی رشتے داریاں:- (1) ظفر عمر ،والد (2) ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری ،شوہر

حمیدہ اختر حسین پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم فل
== اختر حسین رائے پوری اور حمیدہ اختر کی آپ بیتیوں کے فنی امتیازات ،مدیحہ بتول نگران ڈاکٹر روبینہ ترین ، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی .ملتان ،2006ء

مقالات ایم اے
== اُردو کی دو آپ بیتیوں "بُری عورت کی کتھا (کشور ناہید) اور ہم سفر (حمیدہ اختر رائے پوری) کا تجزیاتی مطالعہ ،نادیہ فریال نگران ڈاکٹر قاضی عابد ،بہاءالدین زکریا یونیورسٹی .ملتان ، 2000ء
== اُردو آپ بیتی نگاروں میں حیدہ اختر حسین کا مقام ،عالیہ رُباب نگران ڈاکٹر شازیہ عنبرین رانا، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی .ملتان ،2004ء

کِتابیات
== اُردو کے چند خاکہ نگار ،قدرت اللہ شہزاد ،بہاولپور، مکتبہ الہام ،2007ء ص 49
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء) ،ڈاکٹر روبینہ ترین + ڈاکٹر قاضی عابد ،ملتان، شعبہ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی 2007ء ص 17،38،37
== کرونیکل پاکستان ،عقیل عباس جعفری ،کراچی، ورثہ ،2010ء ص 1028 (وفات 20 اپریل 2009ء)


  • وہ کون تھی؟(2003ء-)ناشر،مکتبہ دانیال.کراچی(ناول)

  • چہرے مہرے(2003ء-)ناشر،مکتبہ دانیال.کراچی(خاکے)

  • ہم سفر()،کراچی،مکتبۂ دانیال ،پانچویں بار 2005ء، (آپ بیتی)

    == مملوکہ:- (1) کراچی، لیاقت میموریل لائبریری ، عطیہ منجانب میاں محمد سعید، احمدپور شرقیہ (2)

  • نایاب ہیں ہم(2003ء-)ناشر،مکتبہ دانیال.کراچی(خاکے)


Keyboard