Loading...
لاگ ان

ڈر ڈر کے قدم یوں رکھتا ہوں خوابوں کے صحرا میں جیسے
یہ ریگ ابھی زنجیر بنی یہ چھاؤں ابھی دیوار ہوئی


قلمی نام

محشر بدایونی


نام

فاروق احمد



نام والد
حکیم حسین احمد

شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1922-05-04   بدایوں (اُترپردیش) - بھارت
وفات
1994-11-09   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ کراچی

کِتابیات
== ادبی اشارے ،ڈاکٹر سلام سندیلوی ،لاہور، عشرت پبلشنگ ہاؤس 1965ء ، ص 362
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار ،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری 1998ء ، ص 343
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء ، ص 392
== وفیات نامورانِ پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 684
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء، ڈاکٹر جاوید منظر، کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان 2011ء ، ص 314

رسائل
== نئے زاوۓ (نظم) ، محشر بدایونی ،ماہنامہ "زمانہ" کانپور ، 86- 1 ، جنوری 1946ء ، ص 4
== اشک اُمنڈ آئے دِل کو تھام لیا (غزل) ، فاروق محشر بدایونی ، ماہنامہ "نیرنگِ خیال" لاہور (48) ، 6 -، جون 1947ء ، ص 36
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر ، ص 229
== جاگ رہا ہے پاکستان ، محشر بدایونی ماہنامہ "افکار" کراچی شمارہ 170-171 اکتوبر نومبر 1965ء ، ص 71
== دئے کانٹوں کو پیرہن ہم نے (غزل) ، محشر بدایونی ، سہ ماہی "غالب" ، کراچی ، (1) ،(1) - ، جنوری تا مارچ 1975ء ، ص 164
== جادہ جادہ نظر میں بھی ہے (غزل) ، محشر بدایونی ، سہ ماہی "غالب" ، کراچی ، (1) ،(1) - ، جنوری تا مارچ 1975ء ، ص 164
== غزلیں، محشر بدایونی ، " فُنوُن" لاہور سالنامہ (جلد دوم ) شمارہ 16 - ، جون جولائی 1981ء ، ص 150
== گذشتہ سال جدا ہم سے ہوگئے یہ لوگ... ، شمیم متھراوی ماہنامہ "قومی زبان" کراچی جلد 67 شمارہ 3 ، مارچ 1995ء ، ص 59-74

ویب لنکس
== www.youtube.com/watch?v=n7ZC8pp0dm8&feature=related


  • شاعرنامہ () کراچی،ریپلیکا پبلی کیشنز،دسمبر1962ء، 111 ص (53 شعراء کا منظوم تذکرہ)

    ==(1) انتساب، مولانا محمد حسین آزاد :، سرنامہ از، سید ذوالفقار علی بخاری (2) تبصرہ:- ہفت روزہ "لیل و نھار" لاہور (13) ،13 -،31 مارچ 1963ء، ص 32-31

  • شہر نو (1964ء)شاعری

  • حرف ثناء ()نعتیں

  • غزل دریا (1978ء)

  • گردش ِکوزہ (1982ء)


Keyboard