Loading...
لاگ ان

سر میں سودا سہی،سر پھوڑنے اب جاؤں کہاں
اس خرابے میں جہاں کوئی بھی دیوار نہیں


قلمی نام

انجم اعظمی


نام

مشتاق احمد عثمانی



نام والد
عبدالاحد عثمانی

نقاد, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1931-01-02   اعظم گڑھ (اُترپردیش) - بھارت
وفات
1990-01-31   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن ،پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ کراچی
== گورنمنٹ کالج فارمین. ناظم آباد. کراچی
== کامرس کالج. کراچی

کِتابیات
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی ، 2003ء ، ص 83
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ ،2006ء ، ص 176
== انجم اعظمی "لہو کے چراغ" کی روشنی میں ، "اُردو شاعری اور پاکستانی معاشرہ " ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری ،لاہور، الوقار پبلی کیشنز . 2007ء ، ص 225 - 216

کِتابیات (انجم شناسی)
== انجم اعظمی: حیات و خدمات ، ڈاکٹر مشرف احمد

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبرشمارہ 1961ء ، ص 226
== عروس وطن ، انجم اعظمی ماہنامہ "افکار" کراچی شمارہ 170-171 اکتوبر نومبر 1965ء ، ص 72


  • زیر آسماں (1980ء)شاعری

  • شاعری کی زبان (1988ء)تنقید

  • لب و رخسار (1951ء)، نظمیں

  • لہو کے چراغ (1961ء)شاعری

  • ادب اور حقیقت ()،کراچی،کراچی اشاعت گھر،جنوری 1979ء، 255 ص (تنقید)

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard