Loading...
لاگ ان

پتے گرے تو کونپلیں پھوٹیں خیال کی
موسم وہی بہار ہے جو ساز گار ہو
===
لَب بستگی کے رستے وہ جب آشکار ہو
خاموش کیوں نہ اس کا یہاں راز دار ہو


صغیر ملال


ناول نگار, افسانہ نگار, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1951-02-15  
وفات
1992-01-26   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

کِتابیات
== اختلاف ،صغیر ملال ،کراچی، نروان پبلشرز 1981ء
== آشوبِ سندھ اور اُردو فکشن، سید مظہر جمیل ،کراچی، اکادمی بازیافت 2002ء ص 312- 300

رسائل
== غزلیں، صغیر ملال ، فُنوُن" لاہور سالنامہ (2) ، 16 - ، جون جولائی 1981ء ص 490


  • اختلاف () ،کراچی،نروان پبلشرز ، دسمبر 1981ء ، 206 ص (شاعری)

  • بے کار آمد () کراچی، نروان پبلشرز ، 1989ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • تابوت

  • آفرنیش () ،کراچی، نروان پبلشرز ، 1985ء ، 104 ص (ناول)

  • انگلیوں پر گنتی کا زمانہ

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard