Loading...
لاگ ان
قلمی نام

عشرت رحمانی


نام

امتیاز علی خاں



نام والد
اسمٰعیل احمد خاں

ناول نگار, ڈرامہ نگار, نقاد, محقق, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1910-04-16   رامپور (اُترپردیش) - بھارت
وفات
1992-03-20   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ممبر پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ .لاہور
== بانی مدیر ماہنامہ "نیرنگ" دہلی اجراء 1925ء
== مدیر "نیرنگستان" دہلی
== مدیر پندرہ روزہ "آہنگ"

کتابیات
== جناب ، محمد طفیل ،لاہور، ادارہ فروغِ اُردو ، فروری 1961ء، ص 168
== اُردو تھیٹر حصہ سوم ، ڈاکٹر عبدالعلیم نامی ،کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان ، 1962ء، ص 253
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء، ص 550

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر، ص 307


  • سُورج کے ساتھ ساتھ () مترجم، لاہور، فرینکلن پبلی کیشنزز ، ، ()

  • اردو ڈراما کا ارتقاء () ،لاہور،شیخ غلام علی اینڈ سنز پبلشرز ، ، (تحقیق) علی گڑھ،ایجوکیشنل بک ھاؤس ، ، ()

    (1)== مملوکہ:- (ڈ) ڈیرہ نواب صاحب ، گورنمنٹ صادق عباس پوسٹ گریجویٹ کالج ()

  • تاریخِ سیاست ملی () لاہور،مقبول اکیڈمی، 1985ء ، ()

  • آغا حشر کے ڈرامے جلد پنجم () لاہور،مجلس ترقی ادب، 2004ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • آغا حشر کے ڈرامے جلد چہارم () لاہور،مجلس ترقی ادب، 2002ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |   آخری


Keyboard