Loading...
لاگ ان

کس طرح کہہ دوں کہ کوئی آرزو باقی نہیں
ہاں مگر پہلا سا کیف ِ جستجو باقی نہیں


قلمی نام

یاور عباس ،ڈاکٹر


نام

سید یاور عباس



نام والد
سید ناصر عباس

شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1918-00-00   دہلی - بھارت
وفات
1985-08-25   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ کراچی

کِتابیات
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء ، ص 928
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد دوم ، احمد حسین صدیقی،کراچی، محمد علی اکیڈمی ،2005ء، ص 495
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء، ڈاکٹر جاوید منظر، کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان،2011ء، ص 341

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبرشمارہ 1961ء، ص 229


Empty


Keyboard