Loading...
لاگ ان
قلمی نام

سید ہاشمی فریدآبادی


نام

سیّد ہاشم علی



نام والد
میر سیّد احمد شفیع نیئر فریدآبادی

ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1890-01-30   فرید آباد - بھارت
وفات
1964-07-19   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ادبی رشتے داریاں:- میر سید احمد شفیع نیر فرید آبادی ،والد
== جوائنٹ سکریٹری ،انجمن ترقی اُردو پاکستان. کراچی
== معتمد انجمن ترقی اُردو پاکستان .کراچی

سید ہاشمی فریدآبادی پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم اے
== سید ہاشمی فرید آبادی: احوال و آثار ،تابانہ تزیلہ پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج، لاہور ،1987ء

کِتابیات
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 925
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد دوم ،احمد حسین صدیقی ،کراچی ، محمد حسین اکیڈمی 2005ء ، ص 492


  • مشرق و مغرب کو ملنا ہی پڑے گا () بنجمن براؤن، سید ہاشمی فریدآبادی، مترجم ، لاہور، شیخ غلام علی اینڈ سنز ، 1967ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • قدیم علوم اور جدید تہذیب () ،لاہور،مقبول اکیڈمی ،1964ء، 160 ص (تہذیب و تمدّن)

    == مملوکہ:- (1) کراچی، کتب خانہ، اُردو کالج (2)

  • مصر - سرزمین و باشندے () ،لاہور، شیخ غلام علی اینڈ سنز، 1963ء، 134 ص () مترجم

    == مملوکہ:- (1) کراچی، کراچی، پاکستان سکریٹریٹ (2)

  • بابر - شیرِ ببر () مترجم

  • تاریخِ ملتِ عربی ()،کراچی،انجمن ترقی اُردو پاکستان،س ن، () مترجم

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard