Loading...
لاگ ان
کیفی اعظمی

قلمی نام

کیفی اعظمی


نام

سید اطہرحسین رضوی



نام والد
سید فتح حسین رضوی

شاعر

ممبئی(مہاراشٹرا) , بھارت


پیدائش
1924-01-14   مجواں،اعظم گڑھ - بھارت
وفات
2002-05-10   ممبئی (مہاراشٹرا) - بھارت


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ممبر، انجمن ترقی پسند مصنفین

کیفی اعظمی پر لکھے گئے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی
== کیفی اعظمی - فکروفن ، ڈاکٹر شکیلہ رفعت علی ، نگران ڈاکٹر افغان اللہ خاں ، گورکھپور یونیورسٹی .گورکھپور ، 1990ء
== کیفی اعظمی: شخصیت شاعری اور عہد ، ڈاکٹر وسیم انور نگران ڈاکٹر فدا المصطفٰی، ڈاکٹر ہری سنگھ گور یونیورسٹی. ساگر، 2002ء

کِتابیات
== سرخ ستارہ ، قومی دارالاشاعت، لاھور،ت ن، ص 47،89،64،68،71،74،92،،97
== نئی تنقید نئے اقدار ،علی احمد فاطمی،الہ آباد، ،سرسوتی آفسٹ پریس، ،1999ء، ص 157
== انسائیکلوپیڈک ڈکشنری آف اردو لٹریچر والیم 1 بائی عابدی سمیع الدین فرسٹ ایڈیشن 2007ء پیج 92

رسائل
== ہفت روزہ "ہماری زبان" نئی دہلی شمارہ 8 فروری 1990ء، ص 4
== وفیات، ماہنامہ "شاعر" ممبئی شمارہ جون 2002ء، ص 4

کتابیات (کیفی شناسی)
== کیفی اعظمی ، امر دہلوی ،نئی دہلی، اسٹار پبلیکیشنز،1984ء، 156 ص
== کیفی اعظمی:فن اور شخصیت،شاہد ماہلی ،دہلی، معیار پبلی کیشنز،2004ء
== کیفی اعظمی: شخصیت اور فن ، خورشید علی خان، کراچی

ویب لنکس
== http://www.loc.gov/acq/ovop/delhi/salrp/kaifiazmi.html
== http://www.youtube.com/watch?v=XNjaZFs7fLM&feature=related


  • ابلیس کی مجلس شوریٰ () ممبئی،کیفی اعظمی،1983ء ، 80 ص (تنقدی مضامین)

  • سرمایہ()

  • آوارہ سجدے () کراچی،مکتبہ دانیال،1987ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • آخرِ شب () ، ، مئی 1947ء ، ، (نظمیں) ،کراچی،مکتبہ دانیال، اگست 1977ء ، 144 ص ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • جھنکار () ممبئی،قومی دارالاشاعت. (نظمیں)

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard