Loading...
لاگ ان

لغزشیں دانستہ اُمیدِ شفاعت پر نہ کر
اور اگر یہ بھی شریکِ بارِ عصیاں ہوگئیں
===
پھر رہا ہوں اسی اُمید پہ مارا مارا
اس بڑے شہر میں اپنا بھی نظر آئے کوئی


قلمی نام

راغب مراد آبادی


نام

سید اصغر حسین



نقاد, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1918-00-00   دہلی - بھارت
وفات
2011-00-00   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== تلمیذ:- (1) مرزا خادم ہوشیارپوری (2) مرزا واجد علی یاس یگانہ چنگیزی (3) سید علی اختر
== ممبر، آرٹس کونسل آف پاکستان. کراچی
== ممبر، مجلس مشاورت ماہنامہ "اقدار" کراچی

راغب مراد آبادی پر لکھے گئے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی
== راغب مُرادآبادی کا فن اور شخصیت: اُردو کے رباعی گو شعراء کے تناظر میں، ڈاکٹر نسرین شگفتہ نگران ڈاکٹر وقار احمد رضوی، کراچی یونیورسٹی . کراچی، 2001ء

کِتابیات
== غمِ اعلٰی ، گوہر ملسیانی ، صادق آباد، گوہر ادب پبلی کیشنز، 1980ء ، ص 119
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب ،1993ء ، ص 207
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ،احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء ، ص 181
== تصویر خانہ ،ممتاز رفیق ،کراچی، پاکستان رائٹرز گلڈ سندھ 2008ء ، ص 37-46
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر ،کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان 2011ء ، ص 239
== راغب مُراد آبادی، نعت کی بہاریں، طاہر حسین طاہر سلطانی، کراچی، جہانِ حمد پبلی کیشنز 2012ء ، ص 29- 25

رسائل
== راغب مرادآبادی اور ان کی شاعری ،ڈاکٹر نسرین شگفتہ ،کراچی "اَدب و کُتب خانہ" بزمِ اکرم 2011ء ، ص 40- 37

کِتابیات (راغب شناسی)
== مِدحتِ خیرالبشر ،راغب مُراد آبادی ،رعنا ظفر،سید ظفر اقبال ظفر ،مرتبین ،کراچی، ایجوکیشنل پریس 1979ء


لنک
www.youtube.com/watch?v=4tBm2SUVKOQ&feature=related

  • بدرالدجٰی () ،1991ء، ص (نعتیں)

  • آزادی () ،1981ء، ص (رباعیات)

  • مکالمات جوش و راغب () ،کینیڈا،جوش لٹریری سوسائٹی، 1988ء، ص ()

  • حضور خاتم الانبیاء () ،1986ء، ص (سلام،نعتیہ رباعیات)

  • مدحت خیرالبشر () ،1978ء، ص (نعتیہ اشعار)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard