Loading...
لاگ ان

پوچھیں ترے ظلم کا سب ہم
اتنے تو نہیں ہیں بے ادب ہم
===
لب پر دلِ نا کام کا اب نام نہ آئے
کس کام کا وہ دل جو کسی کام نہ آئے


صبا اکبرآبادی

قلمی نام

صبا اکبرآبادی


نام

خواجہ محمد امیر



نام والد
ڈاکٹر خواجہ علی محمد

ناول نگار, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1908-08-14   اکبر آباد - بھارت
وفات
1991-10-29   اسلام آباد - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ادبی رشتے داریاں:- (1) سلطان جمیل نسیم، بیٹا (2) تاجدار عادل، بیٹا
== مدیر، ماہنامہ "آزاد" آگرہ 1928ء تا 1930ء
== مدیر، ماہنامہ "مشورہ" آگرہ 1924ء تا 1927ء
== مدیر، ماہنامہ "انجمن" کراچی 1968ء تا 1973ء

کِتابیات
== دستِ زرفشاں ،صبا اکبر آبادی ،کراچی، بختیار اکیڈمی 1985ء
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب 1993ء ، ص 102
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار ،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری 1998ء ، ص 317 (تاریخ وفات 30 اکتوبر)
== صبا اکبر آبادی کی قومی سیاسی نظمیں ، ادبی ورثہ - تجزیہ و انتقاد ،ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی ،کراچی، اُردو اکیڈمی (سندھ) اکتوبر 2003ء ، ص 90 - 63
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء ، ص 275
== وفیات ناموران پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ ،2006ء ، ص 421
== صبا اکبر آبادی اور دستِ زرفشاں ، "اُردو شاعری اور پاکستانی معاشرہ " ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری ،لاہور، الوقار پبلی کیشنز . 2007ء ، ص 98 - 90
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر، کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان ، 2011ء ، ص 283

رسائل
== نہ پایا جب کوئی اپنا مزاج داں ہم نے (غزل) ، صبا اکبرآبادی ماہنامہ "ہندوستانی اَدب" حیدرآباد 26-4،5،6 ،جنوری فروری مارچ 1966ء ، ص 58

کِتابیات (صبا شناسی)
== دستِ دعا ،صبا اکبرآبادی، سلطان جمیل نسیم،مرتب،کراچی، جہانِ حمد پبلی کیشنز،
== شہادت...صبا اکبر آبادی کے مرثیے ،مشفق خواجہ،مرتبہ،کراچی، بختیاری اکیڈمی، ، ص
== سربلند ،صبا اکبرآبادی ، تاجدار عادل،مرتب، کراچی، صبا اکبرآبادی اکادمی ، 2001ء
== صبا اکبر آبادی کی غزل نگاری، شفیق احمد شفیق،کراچی، پیش رفت انٹرنیشنل 2008ء
== صبا اکبر آبادی - ایک ہمہ جہت شاعر ، مامون ایمن ،کراچی، ادارہ انشاء اگست 2011ء،128 ص


Empty

  • ہم کلام () ،کراچی،بختیہار اکیڈمی،فروری1986ء، 120 ص (فارسی رباعیاتِ غالب کا ترجمہ)

  • زمزمۂ پاکستان (1946ء-)

  • ذکر و فکر (1938ء-)

  • سر بکف (1980ء-)

  • دستِ زرفشاں () ،کراچی،بختیار اکیڈمی،جنوری1985ء، 143 ص (عمر خیام کی رعباعیات کا اُردو ترجمہ)

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard