Loading...
لاگ ان

تیرے دل میں ہے اگر شوق جمال مطلوب
چشمِ بینا میں تجسس کی نظر پیدا کر
===
وہ ہے حیرت فزائے چشم معنی ، سب نظاروں میں
تڑپ بجلی میں ہے اس کی ،اضطراب اس کا ستاروں میں


قلمی نام

سالک ، عبدالمجید


نام

مولانا عبدالمجید



نام والد
غلام قادر

صحافی, ڈرامہ نگار, افسانہ نگار, مزاح نگار, ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1893-09-12   بٹالہ () - بھارت
وفات
1959-09-27   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== 1957ء، جون 26 ، پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے زیرِاہتمام مولانا چراغ حسن حسرت کی یاد میں وائی ایم سی ہال میں منعقدہ تقریب کی صدارت کی جس میں عابد علی عابد، امجد حسین، احمد ندیم قاسمی، انتظار حسین اور ظہیرالحسن نے بھی خطاب کیا
== ادبی رشتے داریاں:- عبدالسلام خورشید، بیٹا
== ممبر، انجمن ترقی پسند مصنفین
== مدیر ماہنامہ "فانوسِ خیال" لاہور اجراء 1914ء
== مدیر ماہنامہ "تہذیبِ نسواں" لاہور اجراء 1915ء
== مدیر ماہنامہ "پھول" لاہور اجراء
== مدیر "زمیدار" لاہور
== مدیر روزنامہ "انقلاب " لاہور اجراء 1927ء یہ روزنامہ مولانا غلام رسول مہر کے ساتھ مل کر نکالا تھا- 1949ء میں بند ہوگیا

مولانا عبدالمجید سالک پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم اے
== عبدالمجید سالک: شخصیت اور فن، محمد اشرف. جامعہ پنجاب. لاہور 1966ء

کِتابیات
== بڑوں کا بچپن ، شیدا ،مرتبہ،کراچی، محراب ادب ، ت ن ، ص 52
== اُردو تھیٹر حصہ سوم، ڈاکٹر عبدالعلیم نامی ، کراچی ، انجمن ترقی اُردو پاکستان 1962ء ، ص 213
== راہی و راہ نما ، سید الطاف علی بریلوی، کراچی ، آل پاکستان ایجوکیشنل کانفرنس 1964ء ، ص 169-166
== آنکھیں ترستیاں ہیں، جگن ناتھ آزاد ،نئی دہلی، موڈرن پبلشنگ ہاؤس 1981ء ، ص 50
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری، طالب ہاشمی ، مرتبہ، لاہور، البدر پبلی کیشنز مارچ 1984ء ، ص 260 - 258
== "اُردُو غزل کا مُستقبِل (ادبی مذاکرہ) ، چراغ حسن حسرت ، عبدالمجید سالک ، ابواللیث صدیقی ، وقار عظیم ، عبادت بریلوی ، حفیظ جالندھری ، حامد علی خان ، صوفی تبسّم ، احمد ندیم قاسمی ، سبط حسن ، احسان دانش ، ظہیر کاشمیری ، حبیب اشعر ، ادبی مذاکرے ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 257 - 221
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب 1993ء ، ص 109
== اُرورِ رفتہ، امیر چند بہار ،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری 1998ء ، ص 177
== یادوں کے چراغ ، عبدالقدیر رشک ،لاہور، تخلیقات ، 1999ء ، ص 118 - 115
== وفیات ناموان پاکستان، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 531
== اُردو کے چند خاکہ نگار ،قدرت اللہ شہزاد ،بہاولپور، مکتبہ الہام 2007ء ، ص 9
== لاہور کا دبستان شاعری ، ڈاکٹر علی محمد خاں ،لاہور،نشریات، 2008ء ، ص 370

رسائل
== ماہنامہ "نقوش" لاہور فروری 1960ء ، ص 332
== مولانا عبدالمجید سالک - جانِ محفل، ہربنس لال، ماہنامہ "شان ہند" دہلی شمارہ مارچ 1960ء ، ص 23

اخبارات
== روزنامہ "نوائے وقت" لاہور 26 جون 1957ء، ص 6

کتابیات (سالک شناسی)
== راہ و رسم منزلہا ، عبدالمجید سالک، عبد السلام خورشید ،مرتب، 1960ء


  • اسلام اور تحریکِ تجرّد مصر میں () چارلش سی آدم،عبدالمجید سالک،مترجم،لاہور،مجلس تری ادب،طبع دوم جولائی 2002ء ، 400 ص (اسلام)

    (1) == مملوکہ:- (1) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ، 4512 ()

  • تاریخ بھی مزے کی چیز ہے () منرولیف،عبدالمجید سالک، مترجم، لاہور،ادارہ اشاعت پنجاب، 1968ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • انڈونیشیا اور اس کے لوگ () ،لاہور، اکادمی پنجاب ،1958ء، 119 ص ()

    == مملوکہ:- (1) کراچی، کراچی یونیورسٹی (2)

  • امداد باہمی () ،لاہور،دارالاشاعت پنجاب، 1926ء، 197 ص ()

    == مملوکہ:- (1) ،کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان (2)

  • میراث اسلام () لاہور،مجلس ترقی ادب، 1960ء،591 ص ()

    == مملوکہ:- (1) کراچی ، کتب خانہ، پاکستان سکریٹریٹ (2)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 |   آخری


Keyboard