Loading...
لاگ ان

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے


قلمی نام

حفیظ ہوشیارپوری


نام

عبدالحفیظ سلیم



نام والد
شیح فضل محمد

شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1912-01-05   دیوان پور،جھنگ (پنجاب) - پاکستان
وفات
1973-01-10   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== مدیر "پھول" لاہور
== مدیر "تہذیب نسواں" لاہور
== ملازمت ،ریڈیو پاکستان .اسلام آباد
== 5 مئی 1940ء کو حلقۂ اربابِ ذوق .لاہور کا سالانہ جلسہ منعقد ہوا - جلسے کی کاروائی ختم ہونے کے بعد نشست منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر حیات بیگ نے افسانہ ، راجندر سنگھ بیدی نے افسانہ ، سید اقبال احمد جعفری نے ڈراما ، حفیظ ہوشیارپوری نے غزل ، تابش صدیقی نے نظم ، مبارک سعود نے نظم ، شیخ حمید نے غزل پڑھی
== 1944ء ، اکتوبر 31 ، لاہور، عبدالمجید بھٹی کی کتاب "جُھولے" کا پیش لفظ لکھا

حفیظ ہوشیارپوری پر لکھے گئے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی
== حفیظ ہوشیارپوری: حیات اور خدمات، ڈاکٹر قرۃالعین طاہرہ ، پنجاب یونیورسٹی. لاہور 1999ء

خصوصی نمبرز و گوشے
== ماہنامہ "افکار" کراچی مدیر صہبا لکھنوی شمارہ مارچ 1973ء
== گوشہ حفیظ ہوشیارپوری ، "راوی" لاہور، جی سی یونیورسٹی ، 2012ء ، ص 156-147

کِتابیات
== جدید شعرائے اُردو، ڈاکٹر عبدالوحید،لاھور، فیروز سنز ،ت ن ، ص 755
== میری بہترین نظم ، محمد حسن عسکری،مرتبہ، الہ آباد ،کتابستان 1942 ء ، ص 60+163
== ادبی اشارے ،ڈاکٹر سلام سندیلوی، لاہور، عشرت پبلشنگ ہاؤس 1965ء ، ص 339
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری، طالب ہاشمی ، مرتبہ، لاہور، البدر پبلی کیشنز مارچ 1984ء ، ص 198 - 196
== جدید اُردو غزل ، رشید احمد صدیقی ، عابد رضا بیدار، ڈاکٹر سید معین الرحمٰن، مرتبہ،لاہور، یونیورسل بُکس 1987ء ، ص 98
== سُرورِ رفتہ ، امیر چند بہار ،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری 1998ء ، ص 214 (وفات لاہور)
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء ، ص 146
== وفیات نامورانِ پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 270
== لاہور کا دبستانِ شاعری ، ڈاکٹر علی محمد خاں ،لاہور، نشریات 2008ء ، ص 477
== نہ یوچھ ،کیوں مری آنکھ میں آ گئے آنسو (غزل) ، حفیظ ہوشیارپوری ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 61
== محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے (غزل) ، حفیظ ہوشیارپوری ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 62
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء ، ڈاکٹر جاوید منظر، کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان 2011ء ، ص 200

رسائل
== ہفت روزہ "ہماری زبان" دہلی شمارہ یکم جون 1940ء، ص 10
== ناصر کاظمی اور حفیظ ہوشیارپوری کا تقابلی جائزہ ، ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ ، سہ ماہی "تجدیدِنو" لاہور (18) - 3- ، اکتوبر تا دسمبر 2006ء، ص 169-179
== حفیظ ہوشیار پوری کی غزل گوئی ،سفیر حیدر ماہنامہ "قومی زبان" کراچی شمارہ مارچ 2012ء، ص 69


  • مقام ِغزل (1973ء)شاعری


Keyboard