Loading...
لاگ ان

فسانہ غمِ ہجراں سُنا نہیں سکتے
خلوصِ یار پہ تہمت لگا نہیں سکتے
===
کوئی فرعون اگر تیغ پہ اِترائے گا
آشتی کا یہ تقاضا ہے ، بغاوت ہو گی
===
رفتہ رفتہ ہر بشر توقیر ِ قد کھوتا گیا
دُھوپ جب ڈھلنے لگی سایہ بڑا ہوتا گیا


ظہیر کاشمیری

قلمی نام

ظہیر کاشمیری


نام

پیرزادہ دستگیر ظہیر



نام والد
میاں شاہ دین

کہانی کار, کالم نگار, ڈرامہ نگار, نقاد, ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1919-08-21   امرتسر (پنجاب) - بھارت
وفات
1994-12-12   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ لاہور
== 1986ء ، اپریل 27 ، گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج کے مشاعرے میں شرکت کی

کِتابیات
== جناب ، محمد طفیل، لاہور، ادارہ فروغِ اُردو، فروری 1961ء ، ص 172
== 1962ء کی بہترین شاعری ،ناصر کاظمی ، مُرتبہ،لاہور، مکتبۂ جدید 1963ء ، ص 121
== ادبی اشارے ،ڈاکٹر سلام سندیلوی ،لاھور، عشرت پبلشنگ ہاؤس ، 1965ء ، ص 353
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ،فرید احمد، حسن عباس رضا ،مُرتبین، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان ،1979ء ، ص 290 (نام ،پیرزادہ دستگیر ظہیر)
== "اُردُو غزل کا مُستقبِل (ادبی مذاکرہ) ، چراغ حسن حسرت ، عبدالمجید سالک ، ابواللیث صدیقی ، وقار عظیم ، عبادت بریلوی ، حفیظ جالندھری ، حامد علی خان ، صوفی تبسّم ، احمد ندیم قاسمی ، سبط حسن ، احسان دانش ، ظہیر کاشمیری ، حبیب اشعر ، ادبی مذاکرے ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 257 - 221
== شعرائے امرتسر کی نعتیہ شاعری ،محمد سلیم چودھری ، لاہور، مغربی پاکستان اُردو اکیڈمی ، 1996ء ، ص 189 - 185
== جو مِلے تھے راستے میں ، احمد بشیر،یونس جاوید ،مرتبہ، لاہور، گورا پبلشرز ، 1996ء ، ص 156 - 135
== سُرورِ رفتہ، امیر چند بہار ،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری 1998ء ، ص 344 (وفات 11 دسمبر)
== رنگ باتیں کریں ،تنویر عباس نقوی ،لاہور، تخلیقات ، 1999ء ، ص 179
== وفیات ناموران پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ، ص 453
== لاہور کا دبستان شاعری ،ڈاکٹر علی محمد خاں، لاہور،نشریات 2008ء ، ص 536

رسائل
== فسانہ غمِ ہجراں سُنا نہیں سکتے (غزل) ، ظہیر کاشمیری ، ماہنامہ "قند" پشاور (1)، 3 - جنوری 1958ء ، ص 5
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبرشمارہ 1961ء ، ص 234
== ماہنامہ "اوراق" لاہور خاص شمارہ نمبر 3 ، ص 60
== مشاعرہ ، "نخلستان ادب" صد سالہ نمبر 1986ء ، گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج . بہاول پور ، ص 344
== چراغِ آخر شب ، حمایت علی شاعر ماہنامہ "قومی زبان" کراچی (6)،3 - ، مارچ 1995ء ، ص 29-34


  • رقصِ جنوں ()

  • اُوراقِ مصور ()

  • حرف سپاس()ملی نظمیں

  • چراغ آخری شب()شاعری

  • جہان آگہی()شاعری

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard