جگر کا خون پی پی کر تمہارا نام کرتے ہیں
رضا کارانِ اُلفت آنریری کام کرتے ہیں
===
مرے دل کی لگی نہیں بجھی
برف میں دل لگا کے دیکھ لیا
قلمی نام
حاجی لق لق
نام
عطا محمد چشتی
نام والد
بندو علی
صحافی, کالم نگار, مزاح نگار
لاہور(پنجاب) , پاکستان
پیدائش
1894-09-14 قصور (پنجاب) - پاکستان
وفات
1961-09-26 لاہور (پنجاب) - پاکستان

== ممبر پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ لاہور
کِتابیات
== بڑوں کا بچپن ، شیدا ،مرتبہ،کراچی، محراب ادب ، ت ن ، ص 180 - 173
== لقلقہ ،حاجی لق لق ،لاہور، اُردو اکیڈیمی ،1939ء
== سُرورِ رفتہ. امیر چند بہار،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1998ء ص 132 (وفات 26 دسمبر)
== لاہور کا دبستان شاعری، ڈاکٹر علی محمد خاں،لاہور، نشریات، 2008ء، ص 546
== وفیات ناموران پاکستان، ڈاکٹرمحمد منیر احمد سلیچ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ ، 2006ء، ص 247
رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر صفحہ 306
== ہفت روزہ "ہماری زبان" دہلی شمارہ پہلی اکتوبر 1942ء، ص 11
کِتابیات (لق لق شناسی)
== فرشتوں کا امتحاں ، حاجی لق لق ، سید خادم حسین خادم ، مُرتب، امرتسر، پنجاب ایکاڈیمی ،1937ء ،72 ص
Empty