Loading...
لاگ ان

ختم جب ہو نہ سکا معرکۂ ہوش و جنوں
صلح اس بات پہ ٹھہری کہ جدھر دل ہو جائے


قلمی نام

سید آل رضا


نام

سیّد آلِ رضا



نام والد
سیّد محمد رضا،جسٹس

شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1896-06-10   اناؤ - بھارت
وفات
1978-03-01   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== انٹر سیتا پور ، 1914ء
== بی اے کٹنگ کالج لکھنؤ، 1916ء
== ایل ایل،بی الہ آباد ،
== ادبی شجرہ نسب:- (1) سید ہاشم رضا، کمشنر کراچی ،بھائی
== تلمیذ:- سیّد انور حُسین آرزو لکھنوی

کِتابیات
== یادِ چک بست ، پنڈت آنند نرائن ملا، الہ آباد، انڈین پریس، ت ن، ص 156
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری، طالب ہاشمی ، مرتبہ، لاہور، البدر پبلی کیشنز، مارچ 1984ء ص 40- 35
== دبستانوں کا دبستان جلد اول ،احمد حسین صدیقی، کراچی ،محمد حسین اکیڈمی 2003ء ص 7
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء ص 86
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل، ڈاکٹر جاوید منظر،کراچی، مکتبۂ عالمین پاکستان 2011ٰء ص 140

رسائل
== سید آل رضا ، ماہنامہ "سب رس" کراچی شمارہ دسمبر 1979ء جنوری 1980ء ص 209

کِتابیات (رضا شناسی)
== سید آل رضا: شخصیت اور فن ، ڈاکٹر سید محسنہ نقوی،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان، 2010ء


  • نوائے رضا ()،لکھنؤ،نظامی پریس،1929ء، (شاعری)

  • غزل معلٰی (1959ء)شاعری


Keyboard