Loading...
لاگ ان

چھپتی نہیں چھپائے سے اُلفت کی داستان
کیا قہر ہے یہ دیدۂ پُرنم کئے ہوئے
===
بڑھی جاتی ہے شمعِ بزم کی لَو
کوئی پروانہ شاید آ رہا ہے


قلمی نام

نہال سیوہاروی


نام

عبد الخالق



نام والد
قاضی عبد الوسع

شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1901-08-27   سیوہارہ - بھارت
وفات
1951-12-29   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== تلمیذ:- (1) باغ سنبھلی (2) بیباک شاہجہانپوری (3) غریب سہارنپوری (4) سائل دہلوی

مشاعرے
== یکم جولائی 1939ء کو ریلوے کلیرنگ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت کیفی دہلوی نے کی - اس مشاعرے میں ان شعراء نے اپنا کلام سامعین کی نذر کیا :،(1) منور لکھنوی (2) ساحر دہلوی (3) زار دہلوی (4) خار دہلوی (5) نہال سیوہاروی (6) ظفر تاباں میرٹھی (7) امن لکھنوی (8) سنبھل گورکھپوری (9) اُفق دہلوی (10) حیدر دہلوی (11) صوفی میرٹھی (12) کیفی دہلوی

کِتابیات
== 1942ء کی منتخب غزلیں، آغا سرخوش قزلباش، دہلی ، نگارستان ایجنسی ، ت ن ، ص 51
== جدید شعرائے اُردو، ڈاکٹر عبدالوحید، فیروز سنز. لاہور ، ت ن ،ص 894
== اور پھر بیاں اپنا ، اخلاق احمد دہلوی ، اُردو مرکز .لاہور ،1957ء ، ص 45
== نہال سیوہاروی ، "بزمِ خوش نفساں" ، شاہد احمد دہلوی ، ڈاکٹر جمیل جالبی ،مرتبہ،کراچی، مکتبہ اسلوب ، 1985ء ، ص 213 - 211
== خمخانۂ جاوید جلد ششم، لالہ سری رام ، خورشید احمد خاں یوسفی، مرتبہ، اسلام آباد، مقتدرہ قومی زبان ، 1990ء ، ص 211
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،انجمن روحِ ادب .الہ آباد ،1993ء صفحہ 132
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول، احمد حسین صدیقی، محمد حسین اکیڈمی. کراچی 2003ء صفحہ498
== وفیات ناموران پاکستان ،محمد منیر احمد سلیچ ، اُردو سائنس بورڈ. لاہور 2006ء صفحہ 908
== کراچی کے دبستانِ شاعری میں اُردو غزل کا ارتقاء، ڈاکٹر جاوید منظر، مکتبۂ عالمین پاکستان. کراچی، 2011ء صفحہ 330

رسائل
== ہفت روزہ "ہماری زبان" دہلی شمارہ یکم اگست 1939ء صفحہ 13


  • گلبانگ آزادی () ناشر،مکتبۂ برہان.دہلی (56 رباعیات)

  • شباب و انقلاب () ناشر: مشہور پبلشنگ ہاؤس.دہلی ، 1944ء ، صفحات 204 (1927ء سے 1943ء تک کا کلام)

    پیش لفظ از جوش ملیح آبادی بتاریخ 23 مارچ 1944ء


Keyboard