Loading...
لاگ ان

پڑے تھے پاؤں میں چھالے ہزار ہا لیکن
تمہاری راہ میں آنکھیں بچھا بچھا کے چلے


وحیدہ نسیم


نام والد
محمد فصیح الدین

ناول نگار, افسانہ نگار, ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


پیدائش
1927-09-09   اورنگ آباد (اندھراپردیش)- بھارت
وفات
1996-10-28   کراچی (سندھ) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== 1939ء ، ستمبر 9 ، شاعری کا آغاز ، جب 8 ویں جماعت میں پڑھتیں تھیں
== 1943ء ، میٹرک، اورنگ آباد ہائی اسکول

کِتابیات
== صدائے اللہ اکبر حریم ناز میں ، طاہر سلطانی ،کراچی، جہان حمد پبلی کیشنز ،اپریل 1999ء ، ص 209
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی، 2003ء ، ص 508
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، لاہور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء ، ص 917


  • مرثیہ کاکوری () کراچی،غضنفر اکیڈمی پاکستان، 1983ء، ، ()

  • نعت اور سلام ()

  • بیلے کی کلیاں () ،کراچی،غضنفر اکیڈمی، ، ص (افسانے)

  • گگن محل () ،لاہور،نسیم بُک ڈپو، ، ص (افسانے)

  • شبو رانی () ،کراچی،غضنفر اکیڈمی پاکستان،بار اول 1976ء، بار دوم 1983ء، 496 ص (ناول)

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 |   آخری


Keyboard