Loading...
لاگ ان
قلمی نام

نظیر صدیقی


نام

محمد نظیرالدین



نام والد
شیخ محمد ظہیرالدین

انشائیہ نگار, مزاح نگار, نقاد, ادیب, شاعر

اسلام آباد , پاکستان


پیدائش
1930-11-07   چھپرا - بھارت
وفات
2001-04-12   اسلام آباد - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== 1952ء ، ایم اے اُردو ، ڈھاکہ یونیورسٹی
== 1974ء ، ایم اے انگریزی ، پنجاب یونیورسٹی
== استاد قائداعظم کالج .ڈھاکہ ، 1954ء
== استاد اُردو کالج . کراچی
== استاد فیڈرل گورنمنٹ کالج برائے طلبہ .اسلام آباد
== صدر شعبۂ اُردو، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی .اسلام آباد

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری، فرید احمد، حسن عباس رضا ،مرتبین، اسلام آباد ، اکادمی ادبیات پاکستان 1979ء ، ص 454
== اُردو ادب کے مغربی دریچے ، نظیر صدیقی ، اسلام آباد ، نیشنل بُک فاؤنڈیشن 1983ء
== "اندازِ بیاں اور " ، (ادبی مذاکرہ) ، ڈاکٹر شوکت سبزواری ، مولانا غلام رسول مہر ، صوفی غلام مصطفےٰ تبسّم ، سیّد عابد علی عابد ، ڈاکٹر عبادت بریلوی "ادبی مذاکرے" ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 461 - 448
== قدِ آدم ،اکبر حمیدی ، اسلام آباد ، بٹر پبلشرز 1993ء ، ص 127
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر منیر احمد سلیچ ، لاہور ، اُردو سائنس بورڈ. 2006ء ، ص 895
== ہر شخص بن گیا ہے خدا تیرے شہر میں (غزل) ، نظیر صدیقی ، مرزا غالب سے وصی شاہ تک ، توفیق سردار راجپوت ، لاہور، دُعا پبلی کیشنز ، 2008ء ، ص 191

رسائل
== خود فریبی نے بے شک سہارا دیا (غزل) ،نظیر صدیقی، ماہنامہ "صبح نو" پٹنہ (14) -7 - جولائی 1967ء ، ص 22
== جائزہ ، " چھلنی کی پیاس (حصہ دوم) محب عارفی " ، نظیر صدیقی ، سہ ماہی ادبیات . اسلام آباد ، (7)، 30، 29، 28، 27-، 1994ء ، ص 1129 - 1126
== جائزہ ، "تتلی کے تعاقب میں - اکبر حمیدی" ، نظیر صدیقی ، سہ ماہی ادبیات . اسلام آباد ، (7)، 30، 29، 28، 27-، 1994ء ، ص 1131 - 1130
== جائزہ ، "نگار ماہ - افسر ماہ پوری " ، نظیر صدیقی ، سہ ماہی ادبیات . اسلام آباد ، (7)، 30، 29، 28، 27-، 1994ء ، ص 1134 - 1132
== جائزہ ، " کپل وستو کا شہزادہ - اے خیام " ، نظیر صدیقی ، سہ ماہی ادبیات . اسلام آباد ، (7)، 30، 29، 28، 27-، 1994ء ، ص 1137 - 1135

کِتابیات (نظیر شناسی)
== نظیر صدیقی:شخصیت اور فن ، ڈاکٹر ناصر عباس نیر 2003ء


  • شیرازۂ خیال ()

  • نقش ہائے رنگ رنگ جلد اول ()

  • اُردو ادب کے مغربی دریچے () اسلام آباد،نیشنل بُک فاؤنڈیشن ، 1983ء ، 222 ص ()

  • تفہیم و تعبیر()

  • سو یہ ہے اپنی زندگی()خودنوشت

  پچھلا | 1 | 2 | 3 |   آخری


Keyboard