Loading...
لاگ ان

بنا لیا ہے جو میں نے مکان شیشے کا
ہر ایک ہاتھ میں پتھر دکھائی دیتا ہے


جمال نقوی ،ڈاکٹر

جمال نقوی ،ڈاکٹر


ادیب, شاعر

کراچی(سندھ) , پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ایم اے ، اُردو
== پی ایچ ڈی
== ممبر انجمن ترقی پسند مصنفین. کراچی
== ممبر، آرٹس کونسل آف پاکستان. کراچی
== معاون مدیر، ماہنامہ "رعنائیاں" کراچی

کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری ،فرید احمد، حسن عباس رضا،مُرتّبین ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان، 1979ء، ص 117

رسائل
== غالب- منفرد آہنگ ، لہجہ اور اندازِ بیان ، ڈاکٹر جمال نقوی ، سہ ماہی " پیغامِ آشنا " اسلام آباد ، جلد 18 ، شمارہ 70 ، جولائی تا ستمبر ، 2017ء ، ص 33 - 29


Empty

  • ادب،سائنس اور جمہوریت ()

  • ارمغانِ ممتاز ()

  • بلاوا()

  • نقد و شخص()

  • قائدین پاکستان ()

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard