Loading...
لاگ ان

یہ دل اسکو گمراہ کر کے رہیگا
جو غافل اسے رہنما جانتا ہے


قلمی نام

شوکت تھانوی


نام

محمد عمر



نام والد
منشی صدیق احمد

صحافی, ناول نگار, ڈرامہ نگار, افسانہ نگار, مزاح نگار, ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1904-02-03   متھرا - بھارت
وفات
1963-05-04   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن، پاکستان رائیٹرز گلڈ. حلقہ راولپنڈی جب آپ روزنامہ "جنگ" راولپنڈی میں تھے
== بانی مدیر ہفت روزہ "سرپنچ"
== بانی مدیر "طوفان" اجراء 11مئی 1938

شوکت تھانوی پر لکھے گئے مقالات
مقالات پی ایچ ڈی
== "شوکت تھانوی" ، ڈاکٹر سید مرتضٰی زیدی ، نگران ڈاکٹر وحید قریشی، ڈاکٹر سید معین الرحمٰن ، پنجاب یونیورسٹی .لاہور ، 1984ء

کِتابیات
== اُردو تھیٹر حصہ سوم، ڈاکٹر عبدالعلیم نامی ، کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان 1962ء ، ص 170
== یادِ رفتگاں جلد اول، ماہرالقادری، طالب ہاشمی ، مرتبہ، لاہور، البدر پبلی کیشنز مارچ 1984ء ، ص 348 - 343
== اقبال کے ہم نشین ، پروفیسر صابر کلوروی، مرتبہ، لاھور، مکتبۂ خلیل 1985ء ، ص 212 - 213
== شوکت تھانوی ، "بزمِ خوش نفساں" ، شاہد احمد دہلوی ، ڈاکٹر جمیل جالبی ،مرتبہ،کراچی، مکتبہ اسلوب ، 1985ء ، ص 73 - 59
== اُردو افسانہ اور افسانہ نگار جلد اول ،ڈاکٹر فرمان فتح پوری ،کراچی، اُردو اکیڈمی سندھ 1982ء ، ص 193
== یونیورسٹیوں میں اُردو تحقیق ، ڈاکٹر سید معین الرحمٰن ،لاھور، یونیورسل بُکس، 1989ء ، ص 131
== "اُردو افسانے میں روایت اور تجربے" (ادبی مذاکرہ) ، سعادت حسن منٹو ، احمد ندیم قاسمی ، سید وقار عظیم ، ڈاکٹر عبادت بریلوی ، ہاجرہ مسرور ، خدیجہ مستور ، انتظار حسین ، شوکت تھانوی ، حمید اختر ، محمد طفیل ، ادبی مذاکرے ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 356 - 269
== سُرورَ رفتہ، امیر چند بہار ،پٹنہ، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، 1998ء ، ص 185
== دبستانوں کا دبستان کراچی ، احمد حسین صدیقی ،کراچی، محمد حسین اکیڈمی ،2003ء ، ص 255
== وفیات ناموران پاکستان ، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاھور، اُردو سائنس بورڈ ،2006ء ، ص 405

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی سالگرہ نمبر شمارہ 1961ء ، ص 233


  • قاضی جی حصہ سوئم ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • قاضی جی حصہ دوئم ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • شوکتیاں () لاہور،اُردو بُک سٹال، 1954ء ، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • بیربل و مال دوپیازہ ()

  • مسٹر ()

  پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |   آخری


Keyboard