Loading...
لاگ ان

جب سوز دعا میں ڈھلتا ہے
ہونٹوں پہ دیپک جلتا ہے
===
میری آہوں نے بجلیاں بن کر
آسماں پر کنول کھلائے ہیں


قلمی نام

شیر افضل جعفری


نام

شیر محمد



نام والد
میاں احمد بخش احمد

شاعر

جھنگ(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1909-09-01   جھنگ (پنجاب) - پاکستان
وفات
1989-01-22  


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== ممبر، پاکستان رائٹرز گلد.حلقہ جھنگ

== شیرافضل جعفری پر لکھے گئے مقالات
مقالات ایم اے
== شیر افضل جعفری- شخصیت اور فن ،محمد ممتاز ملک نگران ڈاکٹر عبدالرؤف شیخ ،بہاءالدین زکریا یونیورسٹی . ملتان ،1988ء

کِتابیات
== سرائیکی غزل ، حیدر قریشی ،مرتب،خانپور، جدید ادب ، 1980ء ، ص 31
== شیر افضل جعفری کی شاعری میں علاقائی و مقامی عناصر (تنقیدی مضمون) ، ڈاکٹر طاہر تونسوی ، لمحہء موجود ادب اور ادیب ، ڈاکٹر طاہر تونسوی ،لاہور، مقبول اکیڈمی ، ستمبر 1992ء ، ص 150 - 144
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب 1993ء ، ص 242
== تاریخ اور روایات (1975ء-2007ء) ،ڈاکٹر روبینہ ترین، ڈاکٹر قاضی عابد ،مُلتان، شعبہ اُردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی 2007ء ، ص 32
== لاہور کا دبستان شاعری (مقالہ پی ایچ ڈی) ،ڈاکٹر علی محمد خاں ،لاہور، نشریات 2008ء ، ص 553

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر ، ص 291
== حضرت شیر افضل جعفری کی موت پر، خادم رزمی ماہنامہ "اوراق" لاہور (24) 6 ، 7 - ، جون جولائی 1989ء ، ص 14
== ترے ماہی "سرائیکی" تے سرائیکی شاعری ،نصیر احمد ناصر "سویل" بھاول پور کتابی سلسلہ 2 ، جون 1997ء ، ص 100 - 78
== محمد شیر افضل جعفری :زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے ،ڈاکٹر غلام شبیر رانا ماہنامہ "قومی زبان" کراچی شمارہ مارچ 2012ء ، ص 59


  • سانولے من بھانولے () لاہور،مکتبہ ادب جدید ، 1963ء ، ()

  • موج موج کوثر()شاعری


Keyboard