Loading...
لاگ ان

نورِ سحر کہاں ہے ، اگر شامِ غم گئی
کب التفات تھا،کہ جو خوئے ستم گئی
===
اس پھیر سے کون بچ سکا ہے
بے چین ہیں سب کہ مل سکے چین


قلمی نام

مختار صدیقی


نام

مختار الحق صدیقی



ڈرامہ نگار, نقاد, ادیب, شاعر

لاہور(پنجاب) , پاکستان


پیدائش
1917-03-01   سیالکوٹ (پنجاب) - پاکستان
وفات
1972-09-18   لاہور (پنجاب) - پاکستان


Research and edited by Mian Muhammad Saeed, for citations special thanks to the copyright owners

== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ راولپنڈی - جب آپ ریڈیو پاکستان راولپنڈی میں تھے

کِتابیات
== میری بہترین نظم ، محمد حسن عسکری ،مرتبہ ،الہ آباد، کتابستان 1942ء ، ص 126+177
== اُردو تھیٹر حصہ سوم ،ڈاکڑ عبدالعلیم نامی ،کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان 1962ء ، ص 304
== 1962ء کی بہترین شاعری ،ناصر کاظمی، مرتبہ،لاہور، مکتبۂ جدید 1963ء ، ص 32
== اُردو اَدب اور بنگالی کلچر ،شانتی رنجن بھٹا چاریہ ،کلکتہ، مغربی بنگال اُردو اکاڈمی ، 1982ء ، ص 111
== روحِ غزل ،پروفیسر مظفر حنفی ،الہ آباد، انجمنِ روحِ ادب 1993ء ، ص 291
== لاہور کا دبستان شاعری ،ڈاکٹر علی محمد خاں ،لاہور، نشریات 2008ء ، ص 525

کتابیات (مختار شناسی)
== مختار صدیقی: شخصیت و فن ،حمیرا اشفاق 2010ء

رسائل
== ماہنامہ "ہم قلم" کراچی شمارہ 1961ء سالگرہ نمبر ص 233


Empty

  • سی حرفی () کراچی،مکتبہ زاد، ()

    == (1) مملوکہ (ا) احمد پور شرقیہ ، میونسپل لائبریری ()

  • میڈیا()ڈرامہ

  • مغالطہ()ڈرامہ

  • کوہ نور()ڈرامہ

  • جینے کا قرینہ ()ترجمہ

  پچھلا | 1 | 2 |   آخری


Keyboard