خدیجہ مستور
نام والد
تہور احمد خاں
ناول نگار, افسانہ نگار, ادیب
کراچی(سندھ) , پاکستان
پیدائش
1927-12-11 بلسہ،بریلی - بھارت
وفات
1982-07-25 لندن - برطانیہ

== ادبی رشتے داریاں:- (1) ہاجرہ مسرور ، بہن (2) احمد علی خان ، ایڈیٹر "Dawn " کراچی ، بہنوئی
== بنیادی رکن، پاکستان رائٹرز گلڈ. حلقہ لاہور.
کتابیات
== "اُردو افسانے میں روایت اور تجربے" (ادبی مذاکرہ) ، سعادت حسن منٹو ، احمد ندیم قاسمی ، سید وقار عظیم ، ڈاکٹر عبادت بریلوی ، ہاجرہ مسرور ، خدیجہ مستور ، انتظار حسین ، شوکت تھانوی ، حمید اختر ، محمد طفیل ، ادبی مذاکرے ، شیما مجید ،مرتبہ،لاہور، سنگ میل پبلی کیشنز ، 1989ء ، ص 356 - 269
== وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ ،2006ء، ص 287